|
کدوکا شمار ایسی ہی سبزیوں میں ہوتا ہے جسے ہم قدرت کا انمول تحفہ کہہ سکتے ہیں۔کدو کا تعلق پھلوں اور سبزیوں کے ایک عظیم خاندان سے ہے، جسے Cucurbitaceousکہا جاتا ہے اور اس خاندان میں کدو یا کاسی پھل،پیٹھا، لوکی ٹینڈا، تورئی،کچری،ککڑی، کھیرا، کریلا، خربوزہ،تربوز، گرمااور سردا شامل ہیں۔ کدو کا نباتاتی نام Cucurbita Pepo ہے۔کدو کو عربی زبان میں ”قرح“ فارسی میں ”کدوئے دراز”بنگالی میں“ ”کمرا“ انگریزی میں ”White Gourd“ یا”Pumpkin“کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ قرآن پاک میں بھی اس قبیلے کی سبزیوں کو”یقطین“ کے نام سے واضح کیا گیا ہے۔ کدو ہمارے رسول پاک حضرت محمد ﷺ کی بھی مرغوب غذاتھی۔ کدو کی اقسام: کدو کی عام طور پر پانچ اقسام ہیں جن میں حلوہ کدو، گول کدو، گھیا کدو، سرخ کدو اور سفید کڑوا کدو عام ہیں اوران کے فوائد کم و بیش یکساں ہیں۔ ان میں جسم میں گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات وافر مقدار میں موجود ہیں یہی وجہ ہے کہ یہ ایک بے حد طاقتور سبزی ہے۔اس کی ڈنڈی سے لے کر بیج تک کارآمد ہیں۔ روغن کدو کو آج سے نہیں پرانے حکما برسوں سے دماغ کی خشکی، بلڈ پریشر اور اعصاب کے کھچاؤ میں استعمال کرا رہے ہیں۔ نیند کے لیے دوائیں کھائی جاتی ہیں جبکہ گہری نیند کے لیے روغن کدو سے بہتر شاید ہی کوئی چیز ہو۔ Essential Lifeکدو میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: کدو میں کئی مفید غذائی اجزا قدرت نے سمو دیے ہیں۔ان میں کیلشیم، پوٹاشیم اور فولادی اجزا کثرت سے پائے جاتے ہیں۔جبکہ وٹامن اے اور بی کمپلیکس بھی ان کا خاص حصہ ہوتے ہیں۔ان میں فاسفورس، آئرن،کاربوہائیڈریٹس اور فیٹس بھی پائے جاتے ہیں۔ کدو کے 100 گرام بیجوں میں 446 کیلوریز، 19 گرام فیٹ، 3.7 گرام سیچوریٹڈ فیٹ، پایا جاتا ہے جبکہ اس میں 18 ملی گرام سوڈیم، 919 ملی گرام پو ٹاشیم، 18 گرام ڈائٹری فائبر پاتا ہے، علاوہ ازیں کدو کے بیجوں میں 19 گرام پروٹین، 5 فیصد کیلشیم، 18 فیصد آئرن اور 65 فیصد میگنیشیم پایا جاتا ہے۔ کدو کے صحت پر حیرت انگیز اثرات: کدو اور اس کے بیج مجموعی صحت کے لیے انتہائی مفید قرار دیے جاتے ہیں، کدو کے بیجوں کا استعمال وزن میں کمی سے لے کر بالوں کی افزائش تک معاون ثابت ہوتا ہے۔غذائی ماہرین کے مطابق کدو کے بیج غذائیت سے بھر پور ہوتے ہیں جن کا بطور اسنیکس استعمال کرنا مجموعی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔اس میں مزید فیٹی ایسڈ کی مقدار بھی پائی جاتی ہے جس کے سبب خون کی ترسیل رواں رکھنے والی شریانوں کی صحت بہتر ہوتی ہے اور کولیسٹرول لیول مثبت سطح پر رہتا ہے۔ شوگر کے مریضوں کے لیے مفید: کدو کے بیج خون میں موجود شوگر لیول کو متوزن رکھنے میں مدد فراہم کرتے ہیں، شوگر کے مریضوں سمیت بلڈ پریشر اور ہائی کولیسٹرول لیول کے مریضوں کے لیے بھی انتہائی مفید قرار دیا جاتا ہے، کدو کے بیجوں کا استعمال روزانہ کی بنیاد پر بطور اسنیکس کرنا چاہے۔ دل کی صحت کے لیے معاون: کدو کے بیجوں میں اینٹی آکسیڈنٹ، گُڈ فیٹ اور فائبر پایا جاتا ہے جو کہ دل کی صحت کے لیے نہایت مفید ہے، کدو کے بیجوں میں میگنیشیم اور ’مونو سیچوریٹڈ فیٹی ایسڈ‘ پائے جانے کے سبب بلڈ پریشر بھی متوازن رہتا ہے۔ پر سکون نیند میں معاون: کدو کے بیجوں میں ’سیروٹونین‘ جز پایا جاتا ہے جو کہ پر سکون نیند کا باعث بنتا ہے، ماہرین کی جانب سیسیروٹونین کو قدرتی نیند کی دوا قرار دیا جاتا ہے۔ Essential Lifeآپ کی غذا میں اچھی صحت کا راز چھپا ہے؟ کدو کے بیجوں میں ’ٹرائپٹوفن‘ کی بھی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جس سے امینو ایسڈ مل کر سیروٹونین کی افزائش بڑھاتا ہے، نتیجے میں انسان پر سکون اور بہتر نیند سوتا ہے، سونے سے قبل کدو کے چند بیج کھا لینے سے تھکادینے والی روٹین کے باوجود بہتر نیند آتی ہے۔ وزن میں کمی میں معاون: کدو کے بیجوں کے استعمال سے غذائیت سمیت انسانی صحت کے لیے ضروری اجزا کی کمی واقع نہیں ہوتی ہے، ان کے استعمال سے انسان خود کو تادیر سیر محسوس کرتا ہے اور بھوک کا احساس نہیں ہوتا جس کے نتیجے میں وزن قدرتی طور پر کم ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ بالوں کی بہتر افزائش کدو کے بیجوں کو غذائیت کا پاور ہاؤس بھی کہا جاتا ہے، ان میں ’کوکوربیٹاسین‘ اور امینو ایسڈ پائے جانے کے سبب بالوں کی افزائش بہتر طریقے سے ہو پاتی ہے، کدو کے بیجوں میں موجود وٹامن سی بھی بالوں کی افزائش میں کردار ادا کرتا ہے۔ گرتے بالوں کا نسخہ: بیشتر مردوں کو زندگی میں کسی نہ کسی موقع پر بالوں کے گرنے کی شکایت ہوتی ہے اور کافی لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو بالوں سے بالکل ہی ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ تاہم کوریا کی پوسان یونیورسٹی کے تحقیق کاروں نے اس مسئلے سے نجات کے لئے ایک انتہائی آسان اور حیران کن طریقہ تجویز کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حلوہ کدو کے بیجوں کا تیل مردوں میں گرتے ہوئے بال روکنے بلکہ بالوں کے اگنے کی رفتار تیز بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈیکل تحقیق کاروں نے 76 مردوں کا انتخاب کیا جنہیں بالوں کے گرنے کی شکایت تھی۔ ان کو دو گروپوں میں بانٹ کرایک گروپ کو تین ماہ تک کدو کے بیجوں کے تیل سے بنے 400 ملی گرام کے دو کیپسول ناشتے سے قبل اور دو رات کے کھانے سے قبل دئیے جاتے رہے۔ دوسرے گروپ کو خالی کیپسول دئیے جاتے رہے لیکن حقیقت انہیں نہ بتائی گئی۔ تحقیق کے اختتام پر دیکھا گیا کہ بیجوں کا تیل کھانے والے 44 فیصد مردوں کے بالوں میں بہتری آئی جبکہ دوسرے گروپ کے 28 فیصد لوگوں میں گنجا پن مزید بڑھ گیا اور صرف 7 فیصد میں ہلکی سی بہتری نظر آئی۔ حیران کن طور پر تیل کے کیپسول کھانے والوں کے بالوں میں 30-40 فیصد بہتری دیکھنے میں آئی۔ Essential Lifeروغن کدو کے دیگر فوائد: نزلہ بخار میں اینٹی بائیوٹک دوا استعمال کرنے کے بعد سینے میں خراش، خشک کھانسی اور بلغم میں کبھی کبھی خون آنے لگتا ہے۔ ایسے میں ہلکے گرم دودھ میں ایک چھوٹا چمچہ روغن کدو ملا کر صبح شام پینے سے نزلہ اور سینے کی خراش دور ہو جاتی ہے۔ گلا صاف ہو جاتا ہے اور خون نہیں آتا۔ یہی روغن پیشاب کم آنے اور جلن اور درد کے لیے بھی مفید ہے۔ صبح شام شربت بزوری کے ساتھ چائے کا چمچ روغن کدو پینے سے پیشاب کی جلن ختم ہو جاتی ہے اور پیشاب کھل کر آتا ہے۔ دائمی قبض کے لیے یہ روغن بے حد مفید ہے۔ معدے کی تیزابیت اور آنتوں کی خشکی دور ہو جاتی ہے۔ اسی طرح جن لوگوں کی ناک بند رہتی ہو یا بار بار چھینکیں آ کر ناک میں جلن ہو جائے تو وہ بھی روغن کدو استعمال کریں اور ناک میں اندر کی طرف دوبار لگائیں، فائدہ ہو گا۔ جن لوگوں کو نیند نہ آتی ہو وہ شام کا کھانا جلدی کھا کر سوتے وقت روغن کدو پی لیں اور ایک چمچ تیل کی سر سے گدی تک خوب مالش کریں۔ ایک ہفتے کے اندر ہی خشکی دور ہو کر گہری نیند آنے لگے گی۔ جن لوگوں کے سر میں مسلسل درد رہتا ہو، تناؤ، دماغی پریشانی سے مزاج چڑچڑا ہو گیا ہو، چکر آتے ہوں، ان کے لیے بھی روغن کدو بہترین دوا ہے۔ رات کو روزانہ اس کی مالش کریں، اپنی غذا میں گھیا شامل کریں، انشااللہ صحت یاب ہو جائیں گے۔ چہرے یا جسم پر داغ دھبے، خشکی، کھردرا پن ہو تو آپ یہ روغن لگائیے بھی اور ایک چمچ رات کو پیا بھی کیجیے۔ آہستہ آہستہ خشکی اور دھبے دور ہو جائیں گے۔ روغن کدو کی مالش سے پاؤں کی موچ بھی ٹھیک ہو جاتی ہے۔ ناک اور کان کی خشکی ہو تو یہ روغن ان میں ڈالیے، ٹھیک ہو جائیں گے۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔ حلوہ کدو کا تیل اور اس سے متعلق اصلی اور خالص مصنوعات خریدنے کیلئے کلک کریں |
Close
Sidebar
Categories
Recent Post
گندنا کے طبی فوائد
22 November 2025
تخم سرس کے طبی فوائد
20 November 2025
Featured Products
Pait Safai / پیٹ صفائی / Natural Laxative Powder / ہر رات آدھا چمچ بنائے زندگی آسان
60 reviews
Prime Fast Delivery
Made with 100% Organic Herbs
Relieves constipation acidity
Bloating and other gastrointestinal issues
Safe to be used by the whole family
Gross Weight 260Grm
Net Weight 200Grm
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Activated Charcoal Teeth / Whitening Treatment - Whitens Teeth Naturally, Kills Cavity causing Bacteria Eliminates Bad Breath
103 reviews
Prime Fast Delivery
Good For Smokers
Protects Gums
Whitens Teeth Naturally
Prevents from Permanent Staining
Removes Toxins from Mouth
Eliminates Bad Breath
Kills Cavity causing Bacteria
Removes Plaque Build up
50ml
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Red Onion Oil / Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth
123 reviews
Prime Fast Delivery
Nourishes Scalp
Prevents Greying
Boosts Hair Growth
Adds Strength & shine
Wards off Dandruff
Rich in Sulphur
Prevents Split-Ends
Used as a Natural Conditioner
200ml
- Rs. 1,099
Rs. 1,220- Rs. 1,099
- Unit price
- / per
Red Onion Shampoo Natural Solution for Regrow Hair & Prevent Hair Loss.
110 reviews
Prime Fast Delivery
Naturally Low Foaming [SLS FREE]
Boosts Hair Growth
Lessen Dandruff
Reduce Split Ends
Makes Hair Strong
Strengthen Hair Follicles
Calms Itchy & Dry Scalp
Prevent Premature Hair Greying
260ml
500ml
- From Rs. 890
Rs. 1,600- From Rs. 890
- Unit price
- / per
Pinkish Lips & Cheek Tint (گلابی ٹِنٹ) - Organic Liquid stain for lips, Nourish Lips & Hydrate lips all day
115 reviews
Prime Fast Delivery
Rosy-Pink Tint
Long-Lasting
24/7 Stay
Lip Moisturizing
Sheer & Buildablel
Natural-Look
Smudge-Proof
Give Your Face a Fresh Look
Brightens Lips & Cheeks With a Cheery Pop Of Color
30ml
- Rs. 599
Rs. 666- Rs. 599
- Unit price
- / per
Henna Hair and Beard Dye (Chocolate & Coffee) – Prevents Premature Hair Greying, Improves Scalp Health, Balances pH & Oil Production
63 reviews
Prime Fast Delivery
Strengthens Hair
Repairs Split Ends
Restricts Hair Fall
Stress Reliever
Improves Scalp Health
Balances pH & Oil Production
Prevents Premature Hair Greying
200gm
- Rs. 799
Rs. 890- Rs. 799
- Unit price
- / per
Vitamin C Serum for Face / وٹامن سی سیرم / Best for Reducing Wrinkles, lines & Dark Circles also Promotes Shiny and Healthier Skin
115 reviews
Prime Fast Delivery
Lightens dark circles
Reduces Wrinkles
Provides moisture
Promotes healthy skin
Enhances skin tone
Fights pigmentation
Improves skin texture
Protects from sun damage
Stimulates collagen production
For all skin types
30ml
- Rs. 750
Rs. 1,220- Rs. 750
- Unit price
- / per
Mix Seeds Normal – Rich in Antioxidants, Metabolism Booster & Good Source of Omega-3
68 reviews
Prime Fast Delivery
Right Fuel for Health
Good Source Of Fiber
Lower Cholesterol
Relieves Diarrhea
Nutritious Source of Plant Protein
Help Lower Blood Pressure
Support Healthy Bones
Reduce Inflammation
Aid Blood Cell Formation
Small200g
Large750g
- From Rs. 699
Rs. 1,350- From Rs. 699
- Unit price
- / per
Glow Facial Kit /4x Results / Deep Cleansing, Anti- Aging & Enhances Skin’s Natural Glow | Personal Kit
297 reviews
Prime Fast Delivery
Step 1,Glow Facial Cleanser
Step 2,Glow Facial Scrub
Step 3,Glow Facial Massaging Cream
Step 4,Glow Skin Polisher
Step 5,Glow Facial Mud Mask
Step 6,Glow Facial Serum
- Rs. 4,599
Rs. 5,090- Rs. 4,599
- Unit price
- / per
Hand & Foot Glowing CREAM / Formulated With Multi-Vitamins & Glowing Agents, Moisturizes, Soothes & Improves Skin Texture, Makes Skin Soft & Glowing
53 reviews
Prime Fast Delivery
Re-hydrates dry skin
Moisturize soothes and softens skin
It gives radiant, glowing skin
Improves skin texture
Makes skin smooth
Restores and nourishes the skin
Non-irritating formula
100ml
- Rs. 899
Rs. 1,000- Rs. 899
- Unit price
- / per
Rosemary Essential Oil – Best Antiseptic Skin Tonic
49 reviews
Prime Fast Delivery
Good for your Skin Health
May Improve Brain Health
Stress Relief
Controls Acne
May Reduce Joint Inflammation
Reduce Pain
Stimulate Hair Growth
Repels Certain Bugs
May increase Circulation
Consult with Doctor if you have any Skin Issue
20ml
100ml
- From Rs. 960
Rs. 1,065- From Rs. 960
- Unit price
- / per
Chia Seeds / چیا سیڈز / High in Fiber, Protein & Aid in Weight Loss / تخم میکسیکو
80 reviews
Prime Fast Delivery
Help in Weight Loss
Super high in antioxidants
Got an impressive amount of fiber
Rare source of omega-3 fatty acids
Need calcium? Chia’s got it!
Solves Skin Related Issues
Small250g
Large800g
- From Rs. 1,699
Rs. 1,830- From Rs. 1,699
- Unit price
- / per
Sea Buckthorn Powder – Shop now for a healthy life style, Boosts immunity, Improves eye sight ,Prevents heart disease – 100% pure organic
8 reviews
Prime Fast Delivery
Treat stomach or intestinal problems
Improve blood pressure or blood cholesterol
Prevent or manage blood vessel or heart disease
Complement cancer treatment
Boost immunity and prevent infections
Treat obesity
Improve symptoms of cirrhosis
Improve eyesight or dry eyes
Treat respiratory problems such as asthma, colds, and pneumonia
Gross Weight:190gm
Net Weight:130gm
- Rs. 1,199
Rs. 1,332- Rs. 1,199
- Unit price
- / per
Moringa Powder 160g - Wellness in Every Spoon , Nature's Multivitamin (small)
52 reviews
Prime Fast Delivery
Boost Immune System
Skin Nourishment
Improve Digestive System
Fights Diabetes
Protects Liver
Control Blood Level
Anti-oxidant Property
Lower Cholesterol
Strong Bones
Great For Skin & Hair
Better Kidney Function
Better for Heart Health
Consult with Doctor if you have any Issue
Gross Weight: 220g
Net Weight: 160g
- Rs. 1,265
Rs. 1,405- Rs. 1,265
- Unit price
- / per
DESI GHEE / دیسی گھی / The Natural Way to Strengthen Body, Mind, Bones , and Heart Health.
125 reviews
Prime Fast Delivery
Better for Heart Conditions
Strengthens Immunity
Minimizes the risk of diseases
Helps in Bone Development
Good source of energy
Wonderful effects on skin
Makes hair stronger
Reduces weight
1050ML Approx
- Rs. 3,999
Rs. 4,438- Rs. 3,999
- Unit price
- / per


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)













Essential Life
Essential Life
Essential Life