سوماٹو گروتھ پاؤڈر بچوں کی ذہنی و جسمانی صحت کا ضامن
ہمیں اپنے اردگرد اکثر ایسی خواتین نظر آتی ہیں جو بچے کو صحت مند بنانے کے چکر میں خوب کھلاتی ہیں اور بعض اوقات تو ضرورت سے زیادہ ہی کھلا دیتی ہیں۔ماؤں کا اس طر ح کھلانا بچوں میں موٹاپے کا باعث بنتا ہے اور بچپن کا موٹا پا بڑے ہوکر مختلف بیماریوں کا پیش خیمہ بن جاتا ہے۔ماؤں کو چاہیے کہ ابتدا ء سے ہی بچوں کی متوازن غذا پر توجہ دیں۔
بچوں کی ذہنی وجسمانی نشوونماکے لیے وٹامنز سے بھرپور غذا کے بارے میں معلومات رکھنا ہر خاتون کے لیے ضروری ہے۔بچوں کوایسی غذا دی جانی چاہیے کہ جن میں آئرن،وٹامنز،پروٹین اور پوٹاشیم کا حصول ممکن ہو سکے اور جسم وذہن کی نشوونما میں بھی اضافہ ہو۔
اسکول جانے والے بچوں کو غذائیت سے بھر پور غذا کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ آٹھ سال تک بچوں کی نشوونما تیزی سے ہوتی ہے اس لئے اس دور ان بچوں کو غذائیت سے بھر پور غذاکی بہت ضروری ہوتی ہے۔
چلتن پیور نے چھوٹے بچوں کی ذہنی و جسمانی ضرورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے سوماٹو چائلڈ گروتھ پاؤڈر تیار کیا ہے۔ غذایات سے بھرپور پروٹین، وٹامنز، زنک، آئرن اور منرلزکے امتزاج سے تیار کردہ یہ پاؤڈر بچوں کی قدرتی نشو ونما کا ضامن ہے۔
سوماٹو چائلڈ گروتھ پاؤڈر بچے کی ذہنی و جسمانی بڑھوتی میں قدرتی طریقے سے اضافہ کرتا ہے، پروٹین، وٹامنز، زنک، آئرن، منرلز اور دیگر قدرتی مرکبات کے صحیح امتزاج کے ساتھ تیار کیا گیا پاؤڈر چھوٹے قد یا دبلے پتلے بچوں کی صحت اور تندرستی کیلئے ایک لاجواب غذا ہے۔
سوماٹو پاؤڈر میں شامل 34 ضروری غذائی اجزاء بچے کو مکمل اور متوازن غذائیت فراہم کرتا ہے تاکہ ان کی ذہنی و جسمانی نشوونما میں مدد مل سکے۔ اس منفرد پاؤڈرمیں کم چینی اور زیادہ کیلشیم، وٹامنز، زنک، آئرن اور منرلز شام کیے گئے ہیں۔
سوماٹو پاؤڈر میں موجود امینو ایسڈز پٹھوں کی تعمیر اور بچے کی جسمانی نشوونما میں مدد کرتے ہیں۔ اس میں ایسے تمام ضروری غذائی اجزا شامل ہیں جو آپ کے بچے کے قد اور وزن میں اضافے اور دماغ کی نشوونما میں قدرتی طریقے سے مکمل اور متوازن غذائیت فراہم کرے۔
یہ پاؤڈر ضروری وٹامنز، آئرن اور کیلشیم سے چونکہ بھرپور ہوتا ہے، لہذا بچوں کی ہڈیوں کی مضبوطی اور نشوونما میں بھی مدد کرتا ہے۔
سوماٹو پاؤڈر میں موجود وٹامن اے، بی 6، بی 12، سی، آئرن، زنک اور سیلینیم بچوں میں مدافعتی نظام کو بڑھانے میں مدد دیتے ہیں۔
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔
معیاری اور خالص مصنوعات خریدنے کیلئے کلک کریں:
Leave a comment
Please note, comments need to be approved before they are published.