جدوار کے طبی فوائد
احتلام و جریان کے لئے اکسیر
.
جدوار کا پودا ایک میٹر تک اونچا ہوتا ہے۔پتے چنوں کے پتوں جیسے، پھول سفید رنگ کے چھوٹے سے ٹہنی کے اوپر لگتے ہیں۔پھول گر جانے پر ایک چھوٹا سا ڈھوڈا نظر آتا ہے۔ جو کالے رنگ کے بیجوں سے بھرا ہوتا ہے۔ یہی بیج جد وار کہلاتے ہیں۔ جبکہ انگریزی میں انھیں ( Avoricious Seeds) کہتے ہیں۔سندھی میں جدوار کوکھرینڈ کہتے ہیں۔
.
جد وار میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا:
جدید تحقیقات کے مطابق جدوار کے بیجوں میں ایک خاص جوہرپایا جاتا ہے۔ جو ایفیڈرین کی طرح ہوتا ہے۔
.
جد وار کے طبی فوائد:
٭ سرعت انزال، جریان، احتلام و عورتوں کے سیلان میں خاص طور پر مفید ہے۔ کمر و پیٹھ کی طاقت کے لئے اسے استعمال کیا جاتا ہے۔

٭بیج بند، گوکھرو، تال مکھانہ، اندر جو میٹھے ہر ایک 5 گرام۔ سب دواؤں کو کوٹ چھان کر برابر چینی سفید ملا کر رکھ لیں،چھ گرام سفوف صبح شام دودھ گائے نیم گرم سے ناشتہ کے ڈیڑھ گھنٹہ بعد دیں،جریان اور سرعت کے لئے بہت ہی مفید ہے۔

٭ کمزوری دور کرنے کیلئے بیج بند،ستاور، موصلی سفید، سمندر سوکھ، سر والی، مغزبیج تمر ہندی، موصلی سنبل،ستج، تال مکھانا، خشخاش سفید، دانہ الائچی کلاں، سنگھاڑا خشک ہر ایک برابر وزن لے کر سفوف بنا ئیں اور سب کے برابر چینی ملا کر صبح و شام 9 گرام ہمراہ نیم گرم دودھ دیں۔

٭ بیج بند 3 گرام، تال مکھانا 6 گرام، پھلی ببول (جس میں بیج نہ پڑے ہوں) 12 گرام، مصری 30گرام۔ باریک سفوف بنائیں۔چھ چھ گرام صبح و شام دودھ نیم گرم سے کھلائیں۔ جریان کے لئے بہت ہی مفیدہے.
٭ بیج بند، سمندر سوکھ، بیج سریالہ، بیج بھنگ ہر ایک 10۔ 10 گرام،کشتہ قلعی ایک گرام، کشتہ چاندی ایک گرام۔ سب کو باریک پیس کر سفوف بنا کر کشتہ جات اس میں شامل کریں۔خوراک ایک سے دو گرام تک ہمراہ دودھ نیم گرم دیں۔ احتلام و جریان کے لئے مفید ہے۔

Leave a comment
Please note, comments need to be approved before they are published.