|
چائے دنیا بھر کے چند پسند یدہ مشروبات کی فہرست میں نمایاں مقام کی حامل ہے اور بعض لوگ اسے بغیر دودھ کے بھی استعمال کرتے ہیں جبکہ کچھ لوگ اس میں دودھ شامل کر کے اس کا لطف دوبالا کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق چائے کو مختلف زبانوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتاہے البتہ اردو، ترکی، چینی اور روس میں اس کو چائے ہی کہہ کر پکارا جاتا ہے جبکہ فارسی میں چائے خطائی، پنجابی میں چاء، سندھی میں چانھ، پشتو میں ساؤ، عربی میں شائی انگریزی میں ٹی اور لاطینی میں کوملیا تھیفرا کہتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق چائے ایک جھاڑی نما پودے کی پتیاں ہیں جس کی اونچائی ایک گز یا اس سے کچھ زیادہ ہوتی ہے اور اس کا پودا بڑی حفاظت اور احتیاط کے ساتھ پرورش پاتا ہے اور اس کے پودوں کو پہلے گملوں میں بویا جاتا ہے اس کے چھے ماہ بعد جب پنیری تیار ہو جاتی ہے تو بڑے بڑے قطعات زمین پر قطار در قطار بو دیا جاتا ہے۔ چائے کی کاشت سطح سمندر سے 5ہزار فٹ بلند ایسی پہاڑی ڈھلوانوں پر کی جاتی ہے جہاں بارش کی اوسط56 سے 60 انچ سالانہ ہو اور اس کی پتیاں منہدی یا انار کے پتوں جیسی ہوتی ہیں جن کے کناروں پر چھوٹے چھوٹے دندانے ہوتے ہیں۔ شروع میں ان کا رنگ بھورا ہوتا ہے جو پختہ ہونے پر سبز ہو جاتا ہے اور اس کا پھول سفید رنگ کا ہوتا ہے جو اتنا خوش بو دار کہ میلوں تک اس کی مہک جاتی ہے اور اس کے پتوں میں تلخی ہوتی ہے لیکن اسے ابالنے سے زائل ہو جاتی ہےجبکہ چائے کی پتیاں 3 سال بعد چننا شروع کی جاتی ہیں اور سال میں3 بار توڑی جاتی ہیں۔ چائے میں موجود کیفین کی مقدار پینے والے کو تازہ دم کرتی ہےاور تھکان دور ہونے کا احساس فراہم کرتی ہے جبکہ دنیامیں سب سے زیادہ چائے کی کاشت بھارت، چین اور سری لنکا میں ہوتی ہے اور اس کی مختلف اقسام ہیں: سفید، سبز، پیلی، کالی اور کشمیری چائے۔ کشمیر اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانا جاتا ہے اور اس کے بلندوبالا پہاڑ اور برفیلی چوٹیاں پوری دنیا میں مشہور ہیں، جس طرح کشمیر کی خوبصورتی کے چرچے پوری دنیا میں ہیں اسی طرح کشمیر کے کھانے جیسے گو تا با ، ماڈیور پلاؤ ، روغن جوش بھی اپنی انفرادیت اور ذائقے کی وجہ سے انتہائی مقبول ہیں اور بات ہو کشمیری کھانوں کی اور کشمیری چائے کا تذکرہ نہ آئے ایسا ہو ہی نہیں سکتاکیونکہ گلابی رنگ اور مزے دار ذائقے کی حامل کشمیری چائے کو نون چائے بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان میں بھی کشمیری چائے بہت مقبول ہے اور اسے دنیا بھر کے چند پسند یدہ مشروبات میں نمایاں مقام حاصل ہے اور بعض لوگ اسے بغیر دودھ کے بھی استعمال کرتے ہیں اور کچھ لوگ اس میں دودھ شامل کر کے اس کا لطف دوبالا کرتے ہیں جبکہ پاکستان میں موسم سرما کے آغاز سے ہی جگہ جگہ کشمیری چائے کے ٹھیلے سج جاتے ہیں اور شادی بیاہ کے مواقع پر کشمیری چائے کھانے کے ساتھ رکھی جاتی ہے (کورونا کی وجہ سے چائے کا استعمال فائدے مند ہے)۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ اکثر خواتین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ پتا نہیں کیوں کشمیری چائے گھر میں ویسی نہیں بنتی جیسی بازار اور ریستوران سے پیتے ہیں اور اگر اس کے تمام اجزا اور مقدار ساتھ میں طریقہ کار کو ہم ٹھیک طرح سے ذہن میں رکھیں تو ہم بازار اور ریستوران کا ذائقہ گھر میں ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ کشمیری چائے کی بے حد آسان اور مختصر ترکیب کچھ اس طرح ہے: ایک بڑے سوس پین (برتن) میں پانی ڈالیں اور اس کے بعد اس میں سبز چائے کی پتیاں، لونگ، دار چینی، بادیان کا پھول، الائچی اور نمک ڈال کر ابال لیں۔ جب پانی ابلنے لگے تو اس میں سوڈا ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں یہاں تک کہ پانی کا رنگ سرخ ہو جائے اور پھر اس کو اتنا پکائیں کہ پانی خشک ہو کر ایک پیالی رہ جائے اور اس کے بعد اس میں دودھ اور چینی شامل کر کے پکائیں اور بادام اور پستے پیس کر اس میں شامل کردیں اور گرما گرم مزے دار کشمیری چائے کا لطف اٹھائیں۔ کشمیری چائے پینے کا کوئی خاص موسم نہیں البتہ اس کی تیاری میں استعمال ہونے والے گرم اجزا ء کی وجہ سے سردیوں میں اس کا زیادہ استعمال ہوتا ہے اور یہ کشمیری روایت کا لازمی حصہ ہے جبکہ سردی کے گرما گرم مشروبات میں سوپ کے بعد کشمیری چائے کو پہلی ترجیح دی جاتی ہے اور ٹھنڈی ہوا کے تھپیڑوں کا مقابلہ کرنے کیلئے میوہ جات کے ملاپ سے بنی خوش ذائقہ کشمیری چائے موسم کو چارچاند لگا دیتی ہے۔ کشمیری چائے کے شوقین کہتے ہیں کہ سرد موسم کی شدت سے محفوظ رکھنے میں جہاں خوراک کی اپنی افادیت ہے وہیں خوش ذائقہ چائے کوبھی کسی صورت نظراندازنہیں کیا جاسکتا۔
ماہرین کے مطابق کشمیری چائے دودھ کے علاوہ بغیر دودھ کے بھی بنائی جاتی ہے اور لونگ، الائچیاں، دارچینی ، بادیان اورپستے بادام کشمیری چائے میں شامل ہوکر اس کی افادیت اور غذائیت کو بڑھا دیتے ہیں جبکہ اس کی گلابی خوش نما رنگت کی وجہ سے لوگ اس کی جانب کھنچے چلے آتے ہیں۔ کشمیری چائے کی پتیوں میں طاقتور اینٹی آ کسائڈ نٹس، وٹامن ای، سی اور اے ہوتے ہیں جو سرطان سے محفوظ رکھتے ہیں اور ایک پیالی کشمیری چائے 60 کیلوریز ختم کر کے وزن میں کمی کا باعث بنتی ہے جبکہ اس کا استعمال ہڈیوں کی تکلیف دور کرنے کے میں بھی کام آتا ہے، چینی کو کم کر کے سکون بخشتا ہے۔ دودھ پسند نہ کرنے والے افراد بھی کشمیری چائے کی صورت میں اس سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں جبکہ لونگ، چین اور بر صغیر میں قدیم زمانے سے استعمال ہو رہا ہے اور لونگ میں بہت سی طبی خوبیاں ہیں۔ ماہرین کے مطابق لونگ بادی پن دور کرتا ہے اور اس میں ایسے اجزا پائے جاتے ہیں، جو خون کی گردش کو متوازن کرتے ہیں، جسم میں درجہ حرارت کو برقرار رکھتے ہیں اور چائے میں لونگ سے گلے کی خارش کو بھی افاقہ ہوتا ہے اور یہ کھانسی میں بھی مفید ہے، حلق کی سوزش بھی اس سے دور ہوتی ہے۔ الائچی کی بھی بڑی اور چھوٹی 2 اقسام پائی جاتی ہیں اور کشمیری چائے میں چھوٹی الائچی شامل کی ہے تو اس کی خوش بو چائے کے ذائقے کو بڑھا دیتی ہے اور اس سے بھی سانس کی نالی کی صفائی ہوتی ہےاور چھوٹی الائچی سے جسم کو طاقت ملتی ہے اور ذہن ترو تازہ ہو جاتا ہے۔ بادیان کے پھول کو انگریزی میں اینس اسٹار بھی کہا جاتا ہے جو کشمیری چائے / چائے کی لذت کو مزید بڑھا دیتا ہے اور اس کے ساتھ دارچینی جسے ہندی میں دال چینی اور انگریزی میں سینا مون کہتے ہتے ہیں یہ ایک درخت کی چھال ہے، جس کی رنگت سرخی مائل یا ہلکی سیاہی مائل ہے اور ذائقہ قدرے شیریں اور تلخی لیے ہوتاہے۔ اس کی کاشت زیادہ تر ہندوستان، سری لنکا اور چین میں کی جاتی ہے اور دار چینی ہمارے جسم کے لیے مفید اور سردیوں کی بہت سی بیماریوں سے پیشگی تحفظ کا باعث ہے۔ بادام ایک من پسند میوہ ہے اور برصغیر پاک و ہند میں زیادہ تر موسم سرما میں استعمال کیا جاتاہے اور اس کی تاثیر گرم تر ہوتی ہے جو دماغ کو طاقت اور نظر کو تیز کرتا ہے اور یادشت بڑھاتا ہے اور کھانوں کی کئی اقسام میں یہ بہت ہی مفید اور فائدے مند ہے۔ پستہ بھی دوسرے میوہ جات کی طرح ایک قیمتی اور افادیت سے بھرپور میوہ ہے اور اس کا مزاج بھی گرم تر ہوتا ہے اور یہ بھی یادداشت بڑھانے میں مدد دیتا ہے اور دماغ کے لیے انتہائی بہتر ہے۔ یہ تمام اجزا ایک پیالی کشمیری چائے میں شامل ہوکر اس کی افادیت اور غذائیت کو بڑھا دیتے ہیں۔ اس کی گلابی خوش نما رنگت کی وجہ سے ہر چھوٹے بڑے اس کی طرف راغب ہوتے ہیں، اسی بنا پر اسے سردیوں کا ایک اہم مشروب شمار کیا جاتا ہے۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔ چلتن پیور کی کشمیری چائے اور دیگر مصنوعات خریدنے کیلئے کلک کریں: |
Close
Sidebar
Categories
Recent Post
گندنا کے طبی فوائد
22 November 2025
تخم سرس کے طبی فوائد
20 November 2025
Featured Products
Pait Safai / پیٹ صفائی / Natural Laxative Powder / ہر رات آدھا چمچ بنائے زندگی آسان
60 reviews
Prime Fast Delivery
Made with 100% Organic Herbs
Relieves constipation acidity
Bloating and other gastrointestinal issues
Safe to be used by the whole family
Gross Weight 260Grm
Net Weight 200Grm
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Activated Charcoal Teeth / Whitening Treatment - Whitens Teeth Naturally, Kills Cavity causing Bacteria Eliminates Bad Breath
103 reviews
Prime Fast Delivery
Good For Smokers
Protects Gums
Whitens Teeth Naturally
Prevents from Permanent Staining
Removes Toxins from Mouth
Eliminates Bad Breath
Kills Cavity causing Bacteria
Removes Plaque Build up
50ml
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Red Onion Oil / Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth
123 reviews
Prime Fast Delivery
Nourishes Scalp
Prevents Greying
Boosts Hair Growth
Adds Strength & shine
Wards off Dandruff
Rich in Sulphur
Prevents Split-Ends
Used as a Natural Conditioner
200ml
- Rs. 1,099
Rs. 1,220- Rs. 1,099
- Unit price
- / per
Red Onion Shampoo Natural Solution for Regrow Hair & Prevent Hair Loss.
110 reviews
Prime Fast Delivery
Naturally Low Foaming [SLS FREE]
Boosts Hair Growth
Lessen Dandruff
Reduce Split Ends
Makes Hair Strong
Strengthen Hair Follicles
Calms Itchy & Dry Scalp
Prevent Premature Hair Greying
260ml
500ml
- From Rs. 890
Rs. 1,600- From Rs. 890
- Unit price
- / per
Pinkish Lips & Cheek Tint (گلابی ٹِنٹ) - Organic Liquid stain for lips, Nourish Lips & Hydrate lips all day
115 reviews
Prime Fast Delivery
Rosy-Pink Tint
Long-Lasting
24/7 Stay
Lip Moisturizing
Sheer & Buildablel
Natural-Look
Smudge-Proof
Give Your Face a Fresh Look
Brightens Lips & Cheeks With a Cheery Pop Of Color
30ml
- Rs. 599
Rs. 666- Rs. 599
- Unit price
- / per
Henna Hair and Beard Dye (Chocolate & Coffee) – Prevents Premature Hair Greying, Improves Scalp Health, Balances pH & Oil Production
63 reviews
Prime Fast Delivery
Strengthens Hair
Repairs Split Ends
Restricts Hair Fall
Stress Reliever
Improves Scalp Health
Balances pH & Oil Production
Prevents Premature Hair Greying
200gm
- Rs. 799
Rs. 890- Rs. 799
- Unit price
- / per
Vitamin C Serum for Face / وٹامن سی سیرم / Best for Reducing Wrinkles, lines & Dark Circles also Promotes Shiny and Healthier Skin
115 reviews
Prime Fast Delivery
Lightens dark circles
Reduces Wrinkles
Provides moisture
Promotes healthy skin
Enhances skin tone
Fights pigmentation
Improves skin texture
Protects from sun damage
Stimulates collagen production
For all skin types
30ml
- Rs. 750
Rs. 1,220- Rs. 750
- Unit price
- / per
Mix Seeds Normal – Rich in Antioxidants, Metabolism Booster & Good Source of Omega-3
68 reviews
Prime Fast Delivery
Right Fuel for Health
Good Source Of Fiber
Lower Cholesterol
Relieves Diarrhea
Nutritious Source of Plant Protein
Help Lower Blood Pressure
Support Healthy Bones
Reduce Inflammation
Aid Blood Cell Formation
Small200g
Large750g
- From Rs. 699
Rs. 1,350- From Rs. 699
- Unit price
- / per
Glow Facial Kit /4x Results / Deep Cleansing, Anti- Aging & Enhances Skin’s Natural Glow | Personal Kit
297 reviews
Prime Fast Delivery
Step 1,Glow Facial Cleanser
Step 2,Glow Facial Scrub
Step 3,Glow Facial Massaging Cream
Step 4,Glow Skin Polisher
Step 5,Glow Facial Mud Mask
Step 6,Glow Facial Serum
- Rs. 4,599
Rs. 5,090- Rs. 4,599
- Unit price
- / per
Hand & Foot Glowing CREAM / Formulated With Multi-Vitamins & Glowing Agents, Moisturizes, Soothes & Improves Skin Texture, Makes Skin Soft & Glowing
53 reviews
Prime Fast Delivery
Re-hydrates dry skin
Moisturize soothes and softens skin
It gives radiant, glowing skin
Improves skin texture
Makes skin smooth
Restores and nourishes the skin
Non-irritating formula
100ml
- Rs. 899
Rs. 1,000- Rs. 899
- Unit price
- / per
Rosemary Essential Oil – Best Antiseptic Skin Tonic
49 reviews
Prime Fast Delivery
Good for your Skin Health
May Improve Brain Health
Stress Relief
Controls Acne
May Reduce Joint Inflammation
Reduce Pain
Stimulate Hair Growth
Repels Certain Bugs
May increase Circulation
Consult with Doctor if you have any Skin Issue
20ml
100ml
- From Rs. 960
Rs. 1,065- From Rs. 960
- Unit price
- / per
Chia Seeds / چیا سیڈز / High in Fiber, Protein & Aid in Weight Loss / تخم میکسیکو
80 reviews
Prime Fast Delivery
Help in Weight Loss
Super high in antioxidants
Got an impressive amount of fiber
Rare source of omega-3 fatty acids
Need calcium? Chia’s got it!
Solves Skin Related Issues
Small250g
Large800g
- From Rs. 1,699
Rs. 1,830- From Rs. 1,699
- Unit price
- / per
Sea Buckthorn Powder – Shop now for a healthy life style, Boosts immunity, Improves eye sight ,Prevents heart disease – 100% pure organic
8 reviews
Prime Fast Delivery
Treat stomach or intestinal problems
Improve blood pressure or blood cholesterol
Prevent or manage blood vessel or heart disease
Complement cancer treatment
Boost immunity and prevent infections
Treat obesity
Improve symptoms of cirrhosis
Improve eyesight or dry eyes
Treat respiratory problems such as asthma, colds, and pneumonia
Gross Weight:190gm
Net Weight:130gm
- Rs. 1,199
Rs. 1,332- Rs. 1,199
- Unit price
- / per
Moringa Powder 160g - Wellness in Every Spoon , Nature's Multivitamin (small)
52 reviews
Prime Fast Delivery
Boost Immune System
Skin Nourishment
Improve Digestive System
Fights Diabetes
Protects Liver
Control Blood Level
Anti-oxidant Property
Lower Cholesterol
Strong Bones
Great For Skin & Hair
Better Kidney Function
Better for Heart Health
Consult with Doctor if you have any Issue
Gross Weight: 220g
Net Weight: 160g
- Rs. 1,265
Rs. 1,405- Rs. 1,265
- Unit price
- / per
DESI GHEE / دیسی گھی / The Natural Way to Strengthen Body, Mind, Bones , and Heart Health.
125 reviews
Prime Fast Delivery
Better for Heart Conditions
Strengthens Immunity
Minimizes the risk of diseases
Helps in Bone Development
Good source of energy
Wonderful effects on skin
Makes hair stronger
Reduces weight
1050ML Approx
- Rs. 3,999
Rs. 4,438- Rs. 3,999
- Unit price
- / per


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)













سردیوں کی ہر دل عزیز کشمیری چائے، جو ذائقے اور افادیت کے اعتبار سے بہت ہی اہمیت کی حامل ہے اور موسم سرما میں جاڑے کی سرد ہواؤں میں کشمیری چائے کی گرماگرم بھاپ اڑاتی ہوئی ایک پیالی، بھولی بِسری پرانی محبت کو دوبالا کر دیتی ہے۔
پاکستان کے ہر مصروف ترین تجارتی مراکزاورفوڈ اسٹریٹ سمیت عوامی گزرگاہوں پر لگے کشمیری چائے کے اسٹالز پرشہریوں کا ہجوم اس کی اہمیت اجاگر کرتا ہے اور کشمیری چائے کی تیاری ہرکسی کے بس کی بات نہیں اور بعض اناڑی کاریگر عام چائے میں گلابی رنگ اور میوہ جات کی آمیزش کر کے اسے کشمیری چائے کی قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں جبکہ کشمیری چائے کی قیمت کا دارومداراس کے معیار پر ہوتا ہے اورعام طور پر کشمیری چائے 30 سے 100 روپے فی پیالی تک میں فروخت کی جاتی ہے ۔