مردوں کے بالوں کی نشو ونما کیلئے خصوصی تیل
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ عورتوں کی نسبت مردوں کو بال جھڑنے اور گنج پن کی شکایت زیادہ ہوتی ہے۔ اگرچہ مارکیٹ کئی طرح کے تیل اور ٹانک دستیاب ہوتے ہیں جو مردوں کے بال چھڑنے کے مسائل کو حل کرنے میں مدد دیتے ہیں۔جیسے
کیسٹر آئل یہ تیل بالوں کو گھنا کرتا ہے۔ اس سے نہ صرف بال جھڑنا رکتے ہیں بلکہ بال جھڑنے کی رفتار بھی کم ہو جاتی ہے۔
کلونجی کا تیل ویسے تو کلونجی کے استعمال کے بے شمار فوائد ہیں جن میں سے ایک بالوں کی نشونما ہے۔ اسے پیا بھی جا سکتا ہے اور لگا یا بھی جا سکتا ہے۔
روز میری آئل اکثر شیمپو اور ہیئر گروتھ ٹریٹمنٹ میں روز میری موجود ہوتا ہے۔ اس تیل کی خوشبو بہت تیز ہوتی ہے اس لئے کوشش کریں کہ اسے کم مقدار میں استعمال کریں۔
لیونڈر آئل اس کی خوشبو بہت اچھی ہوتی ہے۔ اس سے سر کی جلد اور بالوں کی نشونما میں اضافہ ہوگا۔
بالوں کے لئے خصوصی مرکب تیار کرنے کی ترکیب
اجزا چار بڑے چمچ کپ کیسٹر آئل ایک چائے کی چمچی کلونجی کا تیل آدھاچائے کی چمچی روز میری آئل پندرہ قطرے لیونڈر آئل
ترکیب ایک گہرے رنگ کی بوتل میں تمام اجزا شامل کر لیں۔بالوں کو ہلکا گیلا کریں اوردس سے پندرہ قطرے ڈال کر مساج کریں۔ ایک گھنٹہ یا رات بھر لگا رہنے دیں پھر بال دھو لیں۔ ہفتے میں ایک بار ضرور استعمال کریں۔
نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کیلئے ہیں، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کر لیں۔
لیونڈر سے متعلق اصلی اور خالص مصنوعات خریدنے کیلئے کلک کریں
Sample Block Quote
Praesent vestibulum congue tellus at fringilla. Curabitur vitae semper sem, eu convallis est. Cras felis nunc commodo eu convallis vitae interdum non nisl. Maecenas ac est sit amet augue pharetra convallis.
Sample Paragraph Text
Praesent vestibulum congue tellus at fringilla. Curabitur vitae semper sem, eu convallis est. Cras felis nunc commodo eu convallis vitae interdum non nisl. Maecenas ac est sit amet augue pharetra convallis nec danos dui. Cras suscipit quam et turpis eleifend vitae malesuada magna congue. Damus id ullamcorper neque. Sed vitae mi a mi pretium aliquet ac sed elitos. Pellentesque nulla eros accumsan quis justo at tincidunt lobortis deli denimes, suspendisse vestibulum lectus in lectus volutpate.


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)







