|
وٹامن کسے کہتے ہیں؟ یہ کتنی طرح کے ہوتے ہیں۔ ان کا کام کیا ہوتاہے اور یہ کن چیزوں میں پائے جاتے ہیں؟۔ یہ چند ایک اہم سائنسی سوال ہے،جو اکثر لوگ پوچھتے ہیں اور جن کا جاننا ضروری ہے۔ دراصل وٹامن قدرتی اجزاء ہیں جو کھانے کی چیزوں میں پائے جاتے ہیں۔ جن کا کام انسانی جسم کی نشونما کرنا، پٹھوں کو مضبوط کرنا، خون کو صاف رکھنا، کھانے کو ہضم کرنا اور نقصان دہ اجزاء کو تباہ کرنا ہے۔ جبکہ ان وٹامن کی کمی سے طرح طرح کی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔ طبی سائنسدانوں نے اپنی سہولت کیلئے ان قدرتی اجزا کی پہچان کیلئے ان کے خصائص اور خوبیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے نام اے بی سی ڈی وغیرہ رکھے ہیں۔ وٹامن کیوں ضروری ہیں؟ وٹامن 6 طرح کے ہوتے ہیں۔ جن کے نام ہیں اے، بی، سی، ڈی، ای اور کے ہیں۔ وٹامن اے: اس وٹامن کا فائدہ یہ ہے کہ یہ کھانا جلد ہضم کرتا ہے۔ نشوونما میں مدد کرتا ہے۔ آنکھوں کی روشنی برقرار رکھتا ہے۔ کانوں کو ٹھیک اور گالوں کی سرخی کا قائم رکھتا ہے اور ان کو تندرست رکھتا ہے۔ ہڈیوں کے ٹیڑھے پن کو روکتا ہے اور رات کے اندھے پن کو روکتا ہے۔ وٹامن بی: اس وٹامن کا فائدہ یہ ہے کہ نشوونما، ہاضمے اور نروس سسٹم میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ جگر کو بڑھنے سے روکتا ہے۔ وٹامن سی: یہ وٹامن ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی میں بڑا اہم رول ادا کرتا ہے۔ جگر کے امراض میں مفید ہے۔ پیٹ کی گڑ بڑی کو ٹھیک کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔یہ ہری ترکاریوں میں، رس دار پھلوں میں جیسے نیبو، سنترے وغیرہ میں،، ٹماٹر، بند گوبھی، شلجم، پیاز وغیرہ میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ وٹامن ڈی: یہ وٹامن ہڈیوں کو بنانے، مضبوط رکھنے، تندرست رکھنے میں بہت مدد کرتا ہے۔یہ دودھ، گھی، مکھن، انڈے وغیرہ میں پایا جاتا ہے۔ وٹامن ای: یہ وٹامن بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔آنکھوں کی صحت کے لئے ضروری سمجھا جاتا ہے۔یہ دیگر غذائی اجزاء کو جسم میں جذب کرنے اور خلیات کو ٹوٹ پھوٹ اور سو جن سے بچانے میں بھی مدد دیتا ہے۔یہ وٹامن گیہوں کے تیل میں، ہری ترکاریوں میں، مٹر اور مکئی وغیرہ میں ملتا ہے۔ وٹامن کے: یہ وٹامن خون کی صفائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے اور خون کو رگوں میں جمنے سے روکتا ہے۔یہ وٹامن مچھلیوں اور گیہوں میں ملتا ہے۔
وٹامن حاصل کرنے کے ذرائع وٹامن اے آلو،گاجر،کدو پالک میں بیٹاکروٹین زیادہ ہوتاہے جووٹامن اے میں بدل جاتاہے۔ وٹامن اے دودھ،دہی اور انڈوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ وٹامن بی بہت سے کھانوں سے وٹامن بی حاصل ہوتا ہے۔جیسے اناج،بادام،گوشت اور مچھلی وغیرہ۔اس کے علاوہ یہ سبز چیزوں سے بھی حاصل ہوتا ہے۔ وٹامن سی اسٹرایبری،مالٹا، کالی مرچ،امرود،وٹامن سی کے تمام اچھے ذرائع ہیں۔ وٹامن ڈی وٹامن ڈی مچھلی،انڈہ اور مشروم میں شامل ہے۔آپ کاجسم سورج کی کرنوں سے براہ راست بھی وٹامن ڈی حاصل کرتا ہے۔ وٹامن ای سورج مکھی کے بیج،بادام اور پالک وٹامن ڈی کے اچھے ذرائع ہیں۔ متوازن خوراک کیا ہے؟ ایک اوسط آدمی کی خوراک میں 12 سے 16 آؤنس کاربوہائیڈریٹ، 31/2-3، اونس پروٹین اور 3-21/2 اونس چکنائی اور وٹامنز روز ہونا چاہیے۔ متوازن خوراک سے مراد بھی یہی ہے کہ یہ ساری چیزیں روزانہ آدمی کی خوراک میں کم وبیش اسی مقدار میں ہونی چاہیے۔ ان چیزوں میں گوشت، پنیر یا مٹر یا Beans اور دودھ ہونا چاہیے، جو پروٹین مہیا کرتے ہیں۔ شکر، میٹھا، آلو، چاول وغیرہ کاربوہائیڈریٹ مہیا کرتے ہیں۔ چربی اور مکھن وغیرہ Fat مہیا کرتے ہیں۔ دودھ، اناج، سنترے وغیرہ وٹامن مہیا کرتے ہیں۔ اس طرح جو لوگ ایک تناسب سے یہ چیزیں لیتے ہیں وہ دراصل Balanced Diet لیتے ہیں، جس سے ان کی تندرستی قائم رہتی ہے۔
مختلف غذائی اجزا کی ضرورت بیشتر لوگوں کو عام لوگوں کی نسبت مختلف غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ جیسے ایک شخص سخت محنت کرتا ہے اور ایک گھر میں وقت گزارتا ہے۔ چنانچہ ان دونوں افراد کو قدرے مختلف غذا کی ضرورت ہو گی۔ اسی طرح ایک بڑے شخص اور ایک بچے کی غذا میں فرق ہو گا۔ یا پھر ایک صحت مند اور ایک بیمار شخص کو مختلف غذا کی ضرورت ہوتی ہے۔ بیمار شخص کو اس کی حالت اور اس کے جسم میں ہونے والی کمی کو مدنظر رکھ کر غذا کھلائی جائے گی۔ بسا اوقات اسے کاربوہائیڈریٹ، پروٹین، چکنائی یا وٹامن وغیرہ خواراک کی بجائے ادویات یا سپلیمنٹ کی صورت میں دیئے جاتے ہیں۔ کیونکہ یہ اجزا ہر انسان کو صحت مند زندگی گزارنے کیلئے ضروری ہوتے ہیں۔ پھر وٹامنز کے حوالے سے طبی تحقیق یہ بھی کہتی ہے کہ جب آپ کے جسم کو مناسب طریقے سے کام کرنے کے لئے ہر روز ان وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے،لیکن یہ ضروری نہیں روزانہ ایسے کھانے کھائیں جائیں کہ جن میں یہ وٹامنز موجود ہوتی ہیں۔کیونکہ آپ کا جسم مستقبل کے استعمال کے لئے آپ کے جگر اور فیٹی ٹشووں میں یہ وٹامن ذخیرہ کرتا رہتاہے۔تاکہ جب جسم کو جس کی ضرورت ہو وہ استعمال میں لائی جا سکے۔ بالوں کیلئے وٹامنز کیوں ضروری؟ انسانی جسم میں بہت سے حصے ایسے ہیں جوصحت مندہونے کی نشانی سمجھے جاتے ہیں جیسے دانت،نظراوربال وغیرہ صحت مندبال اور صحت منددانت بھی تندرستی کی علامت ہیں۔کچھ موسم ایسے آتے ہیں جن میں بالوں کاجھڑنازیادہ ہوجاتاہے جولوگوں کیلئے پریشانی کاباعث بنتاہے عورتوں کیساتھ ساتھ مردوں کوبھی اس پریشانی کاسامناکرناپڑتاہے۔بال انسان کی خوبصورتی میں بہت اہم کرداراداکرتے ہیں۔ خوبصورت،چمکداراورصحت مندبال مردوں اورعورتوں کی خوبصورتی ہے۔اس سے شخصیت میں اعتمادکااضافہ ہوتاہے۔بالوں کوخوبصورت اورمضبوط بنانے کیلئے بالوں کی حفاظت اور مساج بہت ضروری ہے۔مساج بالوں کو جھڑنیاورگھناکرنے میں مدد دیتاہے۔ہفتے میں ایک باربالوں کامساج لازمی کرناچاہیے۔اس سے بال نرم ملائم ہوتے ہیں اورخون کی گردش بھی ہوتی ہے جوبالوں کودوشاخہ ہونے سے روکتی ہے۔ بالوں کی لمبائی،بالوں کومضبوط اور صحت مندکرنے کیلئے وٹامنز سے بھرپور خوراک کااستعمال بہت ضروری ہے۔ہمیں بہت سی چیزوں سے وٹامنز حاصل ہوتے ہیں جوبالوں کیلئے اہم ہیں۔کچھ وٹامنز کے استعمال سے بالوں کے جھڑنے کو روکاجاسکتا ہے۔جن میں وٹامن اے،بی،سی،ڈی اور ای شامل ہے۔ بالوں کی نشونما بڑھانے والے وٹامنز بالوں کی نشونما بڑھانے کے لئے زیادہ تر لوگ بائیوٹن کے سپلیمنٹ کا حوالہ دیتے ہوئے دکھائی دیں گے۔ بائیوٹن ایک پانی میں حل پذیر وٹامن بی ہے جو خوراک کو انرجی میں بدلنے میں مدد دیتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ خوبصورت بالوں، ناخنوں اور جلد کے لئے یہ انتہائی اہم ہے۔ تاہم تحقیق سے ثابت شدہ ہے کہ ایک متوازن خوراک جس میں تمام اجزاء مناسب مقدار میں موجود ہوں بالوں کی افزائش کے لئے بہت فائدہ مند ہے۔ بائیوٹن بذات خود اکیلا بالوں کو نکھارنے میں اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا کہ دوسرے وٹامنز اور منرل کے ساتھ مل کر ایک متوازن غذا فائدہ مند ہوتی ہے۔
وٹامن بی: وٹامن بی کمپلکس میں 8 وٹامنز موجود ہیں جن میں بی۔7 بائیوٹن کو عام طور پر بالوں کے لئے سب سے موثر کہا جاتا ہے۔ تاہم یہ تمام وٹامنز ہی ہمارے جسم کو مثبت انداز میں متاثر کرتے ہیں۔ یہ ہمارے خون میں موجود ریڈ بلڈ سیلز کو بھی بڑھاتے ہیں جو ہماری کھوپڑی میں خون کی سپلائی کو بہتر کرنے کے لیے انتہائی پر اثر ہے۔ وٹامن بی کمپلیکس ہمارے پیشاب کے ذریعے جسم سے مسلسل نکلتا رہتا ہے لہذا چونکہ یہ ذخیرہ نہیں کیا جا سکتا اسے اپنی خوراک کا لازمی حصہ بنانا ضروری ہے۔ وٹامن ای: یہ وٹامن بھی بالوں اور جلد کیلئے نہایت مفید ہے۔ یہ ایک طاقتور اینٹی آکسیڈینٹ ہے جو تمام فری ریڈیکل اور آکیسیڈینٹس سے نجات دلاتا ہے۔ اس میں موجود ٹوکوٹرائی۔اینولز ہمارے سر کیلئے کافی فائدہ مند ہے۔ وہ علامات جو ضروری وٹامنز کی کمی ظاہر کریں سر کی جلد متاثر ہونا اس کی ممکنہ وجہ جسم میں فیٹی ایسڈز کی کمی ہوسکتی ہے جس کا نتیجہ سر کی جلد پرت دار ہونے کی شکل میں نکلتا ہے یعنی خشکی لگ سکتی ہے، مگر اس کی وجہ غذا میں مناسب مقدار میں صحت بخش فیٹی ایسڈز نہ ہونا ہوسکتا ہے، اومیگا تھری ایس جسم کے اندر نمی کا کردار ادا کرتا ہے اور اس کی کمی خشکی کی شکل میں ظاہر ہوتی ہے۔ پتلے اور نازک بال اگر بالوں کا گھنا پن ختم ہوتا جارہا ہے اور وہ بہت جلد ٹوٹ رہے ہیں تو اس کی ممکنہ وجہ بی وٹامنز کی کمی ہوسکتی ہے، بی وٹامن مضبوط اور صحت مند بالوں کے لیے بہت ضروری ہے، جبکہ بی وٹامن یا فولک ایسڈ کی کمی بالوں کا گھنا پن ختم ہونے اور زیادہ گرنے کی شکل میں نکلتا ہے۔ قبل از وقت بال سفید ہونا اگر بال قبل از وقت سفید ہوجائیں تو اس کی ممکنہ وجہ کاپر کی کمی ہوسکتی ہے، یہ جز بالوں کی رنگت کے لیے اہم کیمیکل میلانن کے لیے اہم ترین کردار ادا کرتا ہے، اگر بال سفید ہورہے ہوں تو جسم کے اندر کاپر کی سطح کا ٹیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ منہ میں چھالے اگر جسم میں وٹامن بی 12 کی کمی ہو تو اس کی علامت منہ میں چھالے یا ہونٹوں کے اطراف کریکس کی شکل میں نکلتا ہے، ایسا ہونے پر ڈاکٹر سے رجوع کرکے وجہ جاننا چاہئے اور ان کے مشورے سے بی 12 سپلیمنٹس کا استعمال کرنا چاہیے۔
جسمانی خراشیں جلد پڑجانا اگر کسی چیز کے ٹکرانے سے جلد پر خراش پڑجاتی ہے تو آپ کو مناسب مقدار میں وٹامن سی کے حصول پر غور کرنا چاہیے، وٹامن سی ایک ہارمون کولیگن کی پیداوار میں مدد کرتا ہے جو شریانوں کے لیے ضروری ہے۔ خراشیں اس بات کی علامت ہوتی ہیں کہ اندر شریانوں کا نظام کمزور ہورہا ہے۔ ٹانگوں کے مسل اکڑنا اس کی وجہ میگنیشم یا کیلشیئم کی کمی ہوسکتی ہے جو مسلز کے لیے ضروری اجزاء ہیں، اگر اکثر مسلز اکڑ جاتے ہیں تو یہ ممکنہ طور پر ان اجزا کی کمی ہی ہوسکتی ہے۔ قبض اگر اکثر قبض کے شکار رہتے ہیں تو اس کی وجہ غذا میں فائبر اور میگنیشم کی کمی ہوتی ہے، یہ دونوں اجزاء نظام ہاضمہ کو فعال رکھنے کے لیے ضروری ہوتے ہیں۔ میگنیشم سے بھرپور غذاؤں کا استعمال اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتا ہے جبکہ فائبر کا بھی خیال رکھنا ضروری ہے۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کیلئے ہیں، قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی مشورہ کر لیں۔ وٹامنز سے متعلق اصلی اور خالص مصنوعات خریدنے کیلئے کلک کریں |
Close
Sidebar
Categories
Recent Post
گندنا کے طبی فوائد
22 November 2025
تخم سرس کے طبی فوائد
20 November 2025
Featured Products
Pait Safai / پیٹ صفائی / Natural Laxative Powder / ہر رات آدھا چمچ بنائے زندگی آسان
60 reviews
Prime Fast Delivery
Made with 100% Organic Herbs
Relieves constipation acidity
Bloating and other gastrointestinal issues
Safe to be used by the whole family
Gross Weight 260Grm
Net Weight 200Grm
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Activated Charcoal Teeth / Whitening Treatment - Whitens Teeth Naturally, Kills Cavity causing Bacteria Eliminates Bad Breath
103 reviews
Prime Fast Delivery
Good For Smokers
Protects Gums
Whitens Teeth Naturally
Prevents from Permanent Staining
Removes Toxins from Mouth
Eliminates Bad Breath
Kills Cavity causing Bacteria
Removes Plaque Build up
50ml
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Red Onion Oil / Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth
123 reviews
Prime Fast Delivery
Nourishes Scalp
Prevents Greying
Boosts Hair Growth
Adds Strength & shine
Wards off Dandruff
Rich in Sulphur
Prevents Split-Ends
Used as a Natural Conditioner
200ml
- Rs. 1,099
Rs. 1,220- Rs. 1,099
- Unit price
- / per
Red Onion Shampoo Natural Solution for Regrow Hair & Prevent Hair Loss.
110 reviews
Prime Fast Delivery
Naturally Low Foaming [SLS FREE]
Boosts Hair Growth
Lessen Dandruff
Reduce Split Ends
Makes Hair Strong
Strengthen Hair Follicles
Calms Itchy & Dry Scalp
Prevent Premature Hair Greying
260ml
500ml
- From Rs. 890
Rs. 1,600- From Rs. 890
- Unit price
- / per
Pinkish Lips & Cheek Tint (گلابی ٹِنٹ) - Organic Liquid stain for lips, Nourish Lips & Hydrate lips all day
115 reviews
Prime Fast Delivery
Rosy-Pink Tint
Long-Lasting
24/7 Stay
Lip Moisturizing
Sheer & Buildablel
Natural-Look
Smudge-Proof
Give Your Face a Fresh Look
Brightens Lips & Cheeks With a Cheery Pop Of Color
30ml
- Rs. 599
Rs. 666- Rs. 599
- Unit price
- / per
Henna Hair and Beard Dye (Chocolate & Coffee) – Prevents Premature Hair Greying, Improves Scalp Health, Balances pH & Oil Production
63 reviews
Prime Fast Delivery
Strengthens Hair
Repairs Split Ends
Restricts Hair Fall
Stress Reliever
Improves Scalp Health
Balances pH & Oil Production
Prevents Premature Hair Greying
200gm
- Rs. 799
Rs. 890- Rs. 799
- Unit price
- / per
Vitamin C Serum for Face / وٹامن سی سیرم / Best for Reducing Wrinkles, lines & Dark Circles also Promotes Shiny and Healthier Skin
115 reviews
Prime Fast Delivery
Lightens dark circles
Reduces Wrinkles
Provides moisture
Promotes healthy skin
Enhances skin tone
Fights pigmentation
Improves skin texture
Protects from sun damage
Stimulates collagen production
For all skin types
30ml
- Rs. 750
Rs. 1,220- Rs. 750
- Unit price
- / per
Mix Seeds Normal – Rich in Antioxidants, Metabolism Booster & Good Source of Omega-3
68 reviews
Prime Fast Delivery
Right Fuel for Health
Good Source Of Fiber
Lower Cholesterol
Relieves Diarrhea
Nutritious Source of Plant Protein
Help Lower Blood Pressure
Support Healthy Bones
Reduce Inflammation
Aid Blood Cell Formation
Small200g
Large750g
- From Rs. 699
Rs. 1,350- From Rs. 699
- Unit price
- / per
Glow Facial Kit /4x Results / Deep Cleansing, Anti- Aging & Enhances Skin’s Natural Glow | Personal Kit
297 reviews
Prime Fast Delivery
Step 1,Glow Facial Cleanser
Step 2,Glow Facial Scrub
Step 3,Glow Facial Massaging Cream
Step 4,Glow Skin Polisher
Step 5,Glow Facial Mud Mask
Step 6,Glow Facial Serum
- Rs. 4,599
Rs. 5,090- Rs. 4,599
- Unit price
- / per
Hand & Foot Glowing CREAM / Formulated With Multi-Vitamins & Glowing Agents, Moisturizes, Soothes & Improves Skin Texture, Makes Skin Soft & Glowing
53 reviews
Prime Fast Delivery
Re-hydrates dry skin
Moisturize soothes and softens skin
It gives radiant, glowing skin
Improves skin texture
Makes skin smooth
Restores and nourishes the skin
Non-irritating formula
100ml
- Rs. 899
Rs. 1,000- Rs. 899
- Unit price
- / per
Rosemary Essential Oil – Best Antiseptic Skin Tonic
49 reviews
Prime Fast Delivery
Good for your Skin Health
May Improve Brain Health
Stress Relief
Controls Acne
May Reduce Joint Inflammation
Reduce Pain
Stimulate Hair Growth
Repels Certain Bugs
May increase Circulation
Consult with Doctor if you have any Skin Issue
20ml
100ml
- From Rs. 960
Rs. 1,065- From Rs. 960
- Unit price
- / per
Chia Seeds / چیا سیڈز / High in Fiber, Protein & Aid in Weight Loss / تخم میکسیکو
80 reviews
Prime Fast Delivery
Help in Weight Loss
Super high in antioxidants
Got an impressive amount of fiber
Rare source of omega-3 fatty acids
Need calcium? Chia’s got it!
Solves Skin Related Issues
Small250g
Large800g
- From Rs. 1,699
Rs. 1,830- From Rs. 1,699
- Unit price
- / per
Sea Buckthorn Powder – Shop now for a healthy life style, Boosts immunity, Improves eye sight ,Prevents heart disease – 100% pure organic
8 reviews
Prime Fast Delivery
Treat stomach or intestinal problems
Improve blood pressure or blood cholesterol
Prevent or manage blood vessel or heart disease
Complement cancer treatment
Boost immunity and prevent infections
Treat obesity
Improve symptoms of cirrhosis
Improve eyesight or dry eyes
Treat respiratory problems such as asthma, colds, and pneumonia
Gross Weight:190gm
Net Weight:130gm
- Rs. 1,199
Rs. 1,332- Rs. 1,199
- Unit price
- / per
Moringa Powder 160g - Wellness in Every Spoon , Nature's Multivitamin (small)
52 reviews
Prime Fast Delivery
Boost Immune System
Skin Nourishment
Improve Digestive System
Fights Diabetes
Protects Liver
Control Blood Level
Anti-oxidant Property
Lower Cholesterol
Strong Bones
Great For Skin & Hair
Better Kidney Function
Better for Heart Health
Consult with Doctor if you have any Issue
Gross Weight: 220g
Net Weight: 160g
- Rs. 1,265
Rs. 1,405- Rs. 1,265
- Unit price
- / per
DESI GHEE / دیسی گھی / The Natural Way to Strengthen Body, Mind, Bones , and Heart Health.
125 reviews
Prime Fast Delivery
Better for Heart Conditions
Strengthens Immunity
Minimizes the risk of diseases
Helps in Bone Development
Good source of energy
Wonderful effects on skin
Makes hair stronger
Reduces weight
1050ML Approx
- Rs. 3,999
Rs. 4,438- Rs. 3,999
- Unit price
- / per


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)













بالوں کیلئے وٹامن ڈی، بی اور ای
وٹامن ڈی: یہ بالوں کی نمو میں بھی بہت اہم ہے۔ یہ نئے ہیئر فولیکل بنانے کے ساتھ ساتھ بالوں کو مضبوطی اور کثافت بھی بخشتا ہے۔ یہ موجود فولیکل کو دوبارہ سے زندگی بخشتا ہے۔ کیونکہ ہیئر فولیکل کا ایناجن فیز میں داخل ہونا نشونما کے لئے ناگزیر ہے۔
ہر وقت شدید تھکاوٹ
ہر وقت تھکاوٹ کے شکار رہتے ہیں، چاہے مناسب نیند ہی کیوں نہ لیتے ہوں، یہ وٹامن ڈی کی انتہائی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے، اگر ڈاکٹر اس کی نشاندہی کردے تو وہ اس کے لیے سپلیمنٹ تجویز کرسکتا ہے، طبی تحقیقی رپورٹس کے مطابق وٹامن ڈی کا استعمال تھکاوٹ کی حالت میں بہتری لاسکتا ہے جبکہ جسمانی توانائی بھی بڑھتی ہے۔