اٹنگن پودے کے طبی فوائد
ضعف باہ اورکمر درد میں مفید
.
اٹنگن کا پودا ہا نسہ کی طرح جھاڑی دارہوتا ہے یہ پودا چھتے دارنمناک زمین میں پید اہو تا ہے۔ جس کی شاخیں ایک سے دو فٹ لمبی ہوتی ہیں۔ یہ چار چار آپس میں جڑے ہوئے اور چاروں طرف پھیلے ہوتے ہیں اور اس کے بیچ السی کے بیجوں کی شکل کے ہوتے ہیں۔ پتے لمبو تر ے کنا رے کٹے ہوئے لگ بھگ ڈیڈھ انچ چوڑے، اس میں ڈوڈے لگتے ہیں۔ جن میں چھوٹے چھوٹے سیا ہی مائل سفید یا نیلے بیج بھرے ہو تے ہیں۔
.
رنگ سیاہی مائل، ذائقہ بدمزہ اور پھیکا ہوتا ہے۔ دوا کی صورت میں اس کے بیج ہی استعمال کیے جاتے ہیں۔
.
اٹنگن میں پائے جانے والے کیمیائی اجزاء:

اٹنگن میںگلوکو سائیڈ بیفرین،کیاٹیکول، ٹے نین، صابن کی طرح مواد اور دیگر مرکبات پائے جاتے ہیں۔
.
اٹنگن کے طبی فوائد:
.
٭ اٹنگن کے بیج منی کو گاڑا کرتے ہیں اس لئے سرعت انزال، کثرت احتلام اور منی کے سپرم بڑھانے میں استعمال کیے جاتے ہیں۔
.
٭ اٹنگن کے بیج سیلان میں بھی فائدہ مند ہیں۔ ا سے زیادہ تر مردانہ کمزوری، سرعت وجریان کے سفوفات اور معجونوں میں شامل کیا جاتا ہے۔
.
٭ خشک و تر کھانسی کے لئے اٹنگن کے بیج بہت مفید ہے اور پھیپھڑوں و چھاتی کے گند کو صاف کرتے ہیں۔
.
٭ اٹنگن کے بیج اعصا ب کو طاقت دیتے ہیں۔ ضعف باہ اورکمر درد میں مفید ہے۔
.
اٹنگن کا استعمال:

5 گرام بیج اُٹنگن سالم صاف کرکے گیلے کپڑے سے پونچھ کر خشک کر کے برابر چینی ملا کر دودھ کے ہمراہ کھانا جریان اور سرعت کے لئے مفید ہے۔
.
نوٹ: قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔

Leave a comment
Please note, comments need to be approved before they are published.