|
طب کی دُنیا میں آملہ صدیوں سے استعمال ہو رہا ہے خاص طور پر طب آیوردیک میں اسے جسم کے لیے 3 طریقوں سے انتہائی مفید مانا جاتا ہے اور ایوردیک ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ وتا یعنی جسم میں حرکت پیدا کرنے والی طاقت کو بڑھاتا ہے اور پتا یعنی نظام انہظام اور میٹابولیزم کو تقویت دیتا ہے اور کھپا یعنی وہ توانائی جو جسم کو پروان چڑھاتی ہے پیدا کرتا ہے۔ آملے میں ایسے جادوئی فائدے ہیں کہ جو آپ کی صحت کو چار چاند لگا دیں اور اگر آپ اسے اپنی خوراک میں روزانہ کی بُنیاد پر شامل کر لیں گے تو یہ آپ کو کئی دائمی بیماریوں سے نجات دلانے کا باعث بنے گا۔ آملہ میں پائے جانے والے کیمیائی اجزا: اینٹی آکسائیدینٹ، اسٹرینجینٹ، اور اینٹی بیکٹریل خصوصیات کے حامل آملہ میں وٹامن اے، وٹامن سی، وٹامن ڈی کے علاوہ کرومیم اور بیٹاکیروٹین جیسے مفید مرکبات پائے جاتے ہیں۔ آملہ کے طبی فوائد:
کولیسٹرول، شوگر، بلڈ پریشر: میڈیکل سائنس کی آملہ پر ہونے والی ایک تحقیق کے مُطابق آملہ میں ایک خاص کمپاونڈ جسے کرومیم کہا جاتا ہے بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے یہ کمپاونڈ خون میں بر ے کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے انتہائی مُفید چیز ہے اور ساتھ ہی آملہ جسم میں انسولین کی پیداوار کو نارمل رکھنے میں کسی اکسیر سے کم نہیں اور آملہ کی یہ خوبی اسے شوگر کے مریضوں کے لیے ایک مفید غذا بنا دیتی ہے اور یہی نہیں اگر آپ آملہ کا جوس روزانہ صبح کو استعمال کرنا شروع کر دیں تو یہ آپ کے بلڈ پریشر کو حیرت انگیز طور پر نارمل رکھے گا اور خون میں شوگر کے لیول کو تیزی سے برھنے سے روکے گا اور یہ تینوں بیماریاں دل کی بیماریاں پیدا کرنے کا باعث بنتی ہیں اور اگر ان تینوں پر قابو رکھا جائے تو دل طاقتور اور توانا رہتا ہے۔ بڑھتی عمر کے اثرات کو روکے: بڑھتی عمر کے ساتھ چہرے پر اور جلد پڑنے والی جھریاں، دل کو اداس کرنے کا سبب بنتی ہیں، لیکن اگر آپ اپنی خوراک میں آملہ روزانہ کی بنیاد پر شامل کر لیں تو یہ آپ کی اس اداسی کو دور کر دے گا کیونکہ اس کے اندر اینٹی آکسائیدینٹ، اسٹرینجینٹ، اور اینٹی بیکٹریل خوبیاں پائی جاتی ہیں جو ہمارے ایمیون سسٹم کو مضبوط بناتی ہیں اور جسم میں فری ریڈیکلز کو پروان نہیں چڑھنے دیتی اور یہ فری ریڈیکلز جلد پر جھریاں پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں اور یہ سیلز کو خراب کر کے کینسر جیسا مرض بھی پیدا کر سکتے ہیں لیکن آملہ انہیں جسم میں اپنا توازن کھونے نہیں دیتا اور آپ کو بوڑھا ہونے سے بچاتا ہے۔
نظر کا محافظ: فری ریڈیکلز صرف جلدی بوڑھا ہی نہیں کرتے بلکہ یہ نظر کو کمزور بناتے ہیں اور میڈیکل سائنس کے مطابق آملہ میں وٹامن اے اور بیٹاکیروٹین جیسے عناصر آنکھ کے محافظ بن جاتے ہیں یہ سورج کی تیز روشنی کو آنکھ کا رتینا متاثر نہیں کرنے دیتے اور آنکھ کے پریشر کو کم کر کے دیکھنے کی قوت میں اضافہ کرتے ہیں اور ایسے افراد جنہیں رات کے وقت دیکھائی نہیں دیتا آملہ ان کی نظر پر حیرت انگیز طور پر اچھے اثرات مرتب کرتا ہے۔ موسمی بیماریاں: سردی ہو یا گرمی موسم کی شدت انسان کو جراثیموں کے حملے سے بچنے کے لیے کمزور بنا دیتی ہے اور آملہ میں وٹامن سی بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے یہ ایک ایسا وٹامن ہے جو جسم میں جذب ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اگر آپ نزلہ، زکام، کھانسی اور گلا خراب جیسی شکایت محسوس کرتے ہیں تو آملہ کو باریک پیس لیں اور اس کے 2 چمچ پاوڈر میں 2 چمچ شہد شامل کر کے دن میں 3 سے 4 دفعہ استعمال کریں آپ کو اس کی ادویاتی خوبیوں کا خود مشاہدہ ہو جائے گا۔
بال گھنے اور تندرست: آملہ کا استعمال بیشمار کاسمیٹک پروڈکٹس میں ہوتا ہے خاص طور پر اس سے شیمپو بنائے جاتے ہیں کیونکہ یہ بالوں کے لیے ایک حیرت انگیز ٹانک ہے۔جو بالوں کو جلدی سفید نہیں ہونے دیتا۔یہ بالوں کے فولی سیلز کو مضبوط بناتا ہے اور سر میں خون کی گردش کو بہتر بناتا ہے۔ جس سے سر کے بالوں کو پوری خوراک حاصل ہوتی ہے اور وہ گرنا بند ہو جاتے ہیں اور انہیں لمبا ہونے کے لیے توانائی حاصل ہوتی ہے اور اگر آپ آملہ کے جادوئی اثرات بالوں پر دیکھنا چاہتے ہیں تو آملہ کے پاؤڈر کو میتھی دانہ کے پاؤڈر اور سکاکائی پاوڈر میں شامل کر کے رات بھر پانی میں بھیگا رہنے دیں اور پھر اس کی پیسٹ بنا لیں اور اسے بالوں میں ہفتے میں ایک دفعہ لگائیں آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ آملہ کتنا طاقتور ہے۔ قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے: موسم سرما میں کھانسی، نزلہ زُکام اور بخار کا خطرہ رہتا ہے، آملہ میں وٹامن سی کثرت سے پایا جاتا ہے جو ہماری قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے، مدافعتی کا نظام مضبوط ہونے سے آپ سردیوں میں اِن بیماریوں سے بھی دور رہ سکتے ہیں۔ چہرے کی خوبصورتی کو نکھارتا ہے: آملہ میں وٹامن سی موجود ہوتا ہے جو ہمارے چہرے کی رنگت میں نکھار لاتا ہے، آملہ کو چہرے پر ماسک کے طور پر بھی لگایا جاتا ہے، سردیوں میں جلد خشک ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے جِلد خراب نظر آتی ہے، چہرے کی خوبصورتی برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے کہ آملہ کا استعمال کیا جائے۔
وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے: آملہ وزن کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے، آملہ فائبر سے مالا مال ہوتا ہے جو وزن مین کمی کا سبب بنتا ہے، وزن میں کمی کے لیے آملہ کے جوس کا استعمال کیا جاتا ہے، اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اِس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی روزمرہ کی غذا میں 2 کھانے کے چمچ آملے کا رس شامل کرلیں۔ آملہ کا استعمال: آملہ کو غذا میں مختلف طریقوں سے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ آملہ کا اچار ڈالا جاتا ہے، اس کا مربہ بھی بنایا جاتا ہے اور آملہ کو خُشک کرکے بھی غذا میں شامل کیاجاتا ہے۔ نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔ |
Close
Sidebar
Categories
Recent Post
گندنا کے طبی فوائد
22 November 2025
تخم سرس کے طبی فوائد
20 November 2025
Featured Products
Pait Safai / پیٹ صفائی / Natural Laxative Powder / ہر رات آدھا چمچ بنائے زندگی آسان
60 reviews
Prime Fast Delivery
Made with 100% Organic Herbs
Relieves constipation acidity
Bloating and other gastrointestinal issues
Safe to be used by the whole family
Gross Weight 260Grm
Net Weight 200Grm
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Activated Charcoal Teeth / Whitening Treatment - Whitens Teeth Naturally, Kills Cavity causing Bacteria Eliminates Bad Breath
103 reviews
Prime Fast Delivery
Good For Smokers
Protects Gums
Whitens Teeth Naturally
Prevents from Permanent Staining
Removes Toxins from Mouth
Eliminates Bad Breath
Kills Cavity causing Bacteria
Removes Plaque Build up
50ml
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Red Onion Oil / Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth
123 reviews
Prime Fast Delivery
Nourishes Scalp
Prevents Greying
Boosts Hair Growth
Adds Strength & shine
Wards off Dandruff
Rich in Sulphur
Prevents Split-Ends
Used as a Natural Conditioner
200ml
- Rs. 1,099
Rs. 1,220- Rs. 1,099
- Unit price
- / per
Red Onion Shampoo Natural Solution for Regrow Hair & Prevent Hair Loss.
110 reviews
Prime Fast Delivery
Naturally Low Foaming [SLS FREE]
Boosts Hair Growth
Lessen Dandruff
Reduce Split Ends
Makes Hair Strong
Strengthen Hair Follicles
Calms Itchy & Dry Scalp
Prevent Premature Hair Greying
260ml
500ml
- From Rs. 890
Rs. 1,600- From Rs. 890
- Unit price
- / per
Pinkish Lips & Cheek Tint (گلابی ٹِنٹ) - Organic Liquid stain for lips, Nourish Lips & Hydrate lips all day
115 reviews
Prime Fast Delivery
Rosy-Pink Tint
Long-Lasting
24/7 Stay
Lip Moisturizing
Sheer & Buildablel
Natural-Look
Smudge-Proof
Give Your Face a Fresh Look
Brightens Lips & Cheeks With a Cheery Pop Of Color
30ml
- Rs. 599
Rs. 666- Rs. 599
- Unit price
- / per
Henna Hair and Beard Dye (Chocolate & Coffee) – Prevents Premature Hair Greying, Improves Scalp Health, Balances pH & Oil Production
63 reviews
Prime Fast Delivery
Strengthens Hair
Repairs Split Ends
Restricts Hair Fall
Stress Reliever
Improves Scalp Health
Balances pH & Oil Production
Prevents Premature Hair Greying
200gm
- Rs. 799
Rs. 890- Rs. 799
- Unit price
- / per
Vitamin C Serum for Face / وٹامن سی سیرم / Best for Reducing Wrinkles, lines & Dark Circles also Promotes Shiny and Healthier Skin
115 reviews
Prime Fast Delivery
Lightens dark circles
Reduces Wrinkles
Provides moisture
Promotes healthy skin
Enhances skin tone
Fights pigmentation
Improves skin texture
Protects from sun damage
Stimulates collagen production
For all skin types
30ml
- Rs. 750
Rs. 1,220- Rs. 750
- Unit price
- / per
Mix Seeds Normal – Rich in Antioxidants, Metabolism Booster & Good Source of Omega-3
68 reviews
Prime Fast Delivery
Right Fuel for Health
Good Source Of Fiber
Lower Cholesterol
Relieves Diarrhea
Nutritious Source of Plant Protein
Help Lower Blood Pressure
Support Healthy Bones
Reduce Inflammation
Aid Blood Cell Formation
Small200g
Large750g
- From Rs. 699
Rs. 1,350- From Rs. 699
- Unit price
- / per
Glow Facial Kit /4x Results / Deep Cleansing, Anti- Aging & Enhances Skin’s Natural Glow | Personal Kit
297 reviews
Prime Fast Delivery
Step 1,Glow Facial Cleanser
Step 2,Glow Facial Scrub
Step 3,Glow Facial Massaging Cream
Step 4,Glow Skin Polisher
Step 5,Glow Facial Mud Mask
Step 6,Glow Facial Serum
- Rs. 4,599
Rs. 5,090- Rs. 4,599
- Unit price
- / per
Hand & Foot Glowing CREAM / Formulated With Multi-Vitamins & Glowing Agents, Moisturizes, Soothes & Improves Skin Texture, Makes Skin Soft & Glowing
53 reviews
Prime Fast Delivery
Re-hydrates dry skin
Moisturize soothes and softens skin
It gives radiant, glowing skin
Improves skin texture
Makes skin smooth
Restores and nourishes the skin
Non-irritating formula
100ml
- Rs. 899
Rs. 1,000- Rs. 899
- Unit price
- / per
Rosemary Essential Oil – Best Antiseptic Skin Tonic
49 reviews
Prime Fast Delivery
Good for your Skin Health
May Improve Brain Health
Stress Relief
Controls Acne
May Reduce Joint Inflammation
Reduce Pain
Stimulate Hair Growth
Repels Certain Bugs
May increase Circulation
Consult with Doctor if you have any Skin Issue
20ml
100ml
- From Rs. 960
Rs. 1,065- From Rs. 960
- Unit price
- / per
Chia Seeds / چیا سیڈز / High in Fiber, Protein & Aid in Weight Loss / تخم میکسیکو
80 reviews
Prime Fast Delivery
Help in Weight Loss
Super high in antioxidants
Got an impressive amount of fiber
Rare source of omega-3 fatty acids
Need calcium? Chia’s got it!
Solves Skin Related Issues
Small250g
Large800g
- From Rs. 1,699
Rs. 1,830- From Rs. 1,699
- Unit price
- / per
Sea Buckthorn Powder – Shop now for a healthy life style, Boosts immunity, Improves eye sight ,Prevents heart disease – 100% pure organic
8 reviews
Prime Fast Delivery
Treat stomach or intestinal problems
Improve blood pressure or blood cholesterol
Prevent or manage blood vessel or heart disease
Complement cancer treatment
Boost immunity and prevent infections
Treat obesity
Improve symptoms of cirrhosis
Improve eyesight or dry eyes
Treat respiratory problems such as asthma, colds, and pneumonia
Gross Weight:190gm
Net Weight:130gm
- Rs. 1,199
Rs. 1,332- Rs. 1,199
- Unit price
- / per
Moringa Powder 160g - Wellness in Every Spoon , Nature's Multivitamin (small)
52 reviews
Prime Fast Delivery
Boost Immune System
Skin Nourishment
Improve Digestive System
Fights Diabetes
Protects Liver
Control Blood Level
Anti-oxidant Property
Lower Cholesterol
Strong Bones
Great For Skin & Hair
Better Kidney Function
Better for Heart Health
Consult with Doctor if you have any Issue
Gross Weight: 220g
Net Weight: 160g
- Rs. 1,265
Rs. 1,405- Rs. 1,265
- Unit price
- / per
DESI GHEE / دیسی گھی / The Natural Way to Strengthen Body, Mind, Bones , and Heart Health.
125 reviews
Prime Fast Delivery
Better for Heart Conditions
Strengthens Immunity
Minimizes the risk of diseases
Helps in Bone Development
Good source of energy
Wonderful effects on skin
Makes hair stronger
Reduces weight
1050ML Approx
- Rs. 3,999
Rs. 4,438- Rs. 3,999
- Unit price
- / per


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)
















