|
زعفران سب سے مہنگی جڑی بوٹی ہے، سنہرے دھاگوں جیسا نظر آنے والا زعفران اپنے اندر بہت سے فائدے رکھتا ہے۔اس کا مزاج درجہ اول میں خشک اور درجہ دوم میں گرم ہوتا ہے یہ جسم کو گرمی، توانائی پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہاضمہ کے نظام کو بھی درست رکھتا ہے، بھوک بڑھانے، کمر، جوڑوں اور پٹھوں کے درد کے لیے اکسیرکی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ پکوان میں مصالحے کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے زعفرانی بریانی، زردہ اور زعفرانی قورمہ اپنے منفرد ذائقہ (Taste) کی وجہ سے الگ ہی پہچان رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ دیگر کھانوں کو رنگین اور خوبصورت بھی بناتا ہے۔ زعفران کی جڑی بوٹی بیش قیمت اور قیمتی ترین تصور کی جاتی ہے اس لیے اس کا استعمال امراء طبقہ میں زیادہ نظر آتا ہے۔ زعفران کے پھول کو Crocus Sativus سے حاصل کیا جاتا ہے تاریخی روایات کے مطابق زعفران کی کاشت سب سے پہلے ایشیا کوچک میں کی گئی جہاں سے یہ یونان اور اسپین تک پہنچا زعفران کا پودا سدا بہار ہوتا ہے اور یہ پیاز کے پودے سے مشابہت رکھتا ہے، اس کی لمبائی 45cm ہوتی ہے۔ زعفران کے پودے میں ارغوانی رنگ کے پھول کھلتے ہیں۔ پودا لگانے کے ابتدائی چند سال تک اس پر پھول نہیں آتے، جیسے جیسے پودا بڑا ہوتا جاتا ہے، تب اس پر ہلکے جامنی رنگ کے بھول آنا شروع ہوتے ہیں، جن کے بیچ میں لمبے، سنہرے گل ہوتے ہیں، یہ گل یعنی Stigmas زعفران بنتے ہیں۔ کیونکہ یہ ایک نہایت قیمتی جڑی بوٹی ہے، اس لیے اس کے قیمتی ہونے کی وجہ سے یہ مخصوص علاقوں میں محدود مدت کے لیے کاشت کیا جاتا ہے، اس کی کاشت خاصا محنت اور وقت طلب کام ہے، اس کے لیے جان توڑ محنت کرنا پڑتی ہے۔ ایک کلو زعفران حاصل کرنے کے لیے تقریباً ایک لاکھ پچاس ہزار سے زیادہ پھولوں سے بقچہ گل Stingmas چنے جاتے ہیں۔ زعفران کو ہندی زبان میں کیسر بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی کاشت فرانس، اسپین، یونان، ایران اور کشمیر میں کی جاتی ہے۔
زعفران صحت اور تندرستی (health and wellness) کے نقطہ نظر سے بہت بیش قیمت اور جلد اثر رکھنے والی جڑی بوٹی ہے۔ اس کے فائدے ہر طرح سے بے شمار ہیں یہ چہرے کی جلد، بالوں کے علاوہ مختلف بیماریوں میں بھی شفاء بخش ہے۔ *زعفران کے روغن سے پٹھوں کومساج کرکے ان میں کھنچاؤ دور کرکے نرم کرتا ہے۔ *زعفران کو شہد کے ساتھ ملا کر کھانے سے گردے اور مثانہ کی پتھری کا اخراج ہوتا ہے۔ *زعفران کو بطور سرمہ استعمال کرنے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے۔ *زعفران کا لیپ بناکر اگر آنکھوں پر لگایا جائے تو اس سے آنکھوں سے پانی بہنے کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔ *اس کے تازہ پتوں کو پیس کر زخم پر لگایا جائے تو وہ جلدی ٹھیک ہوجاتا ہے۔ *آنکھوں میں جلن اور خارش میں بھی مفید ہے۔ *یہ تِلی، جگر اور دماغ کو صاف کرتا ہے اور نظامِ ہاضمہ درست بناتا ہے۔ نظام ہاضمہ درست بنانے کے لیے:۔ زعفران کا استعمال نہ صرف نظام ہاضمہ کو درست رکھتا ہے بلکہ یہ معدے کی تیزابیت، گیس اور گرانی کو بھی ختم کرتا ہے۔ اس کے علاوہ زعفران میں ایسے اجزاء بھی پائے جاتے ہیں جو پیٹ میں ہونے والے مروڑ کو کم کرتا ہے اور گیس کے پرابلم کو بھی ختم کرتا ہے۔ نظام یا ضمہ کی درستگی کے لیے آپ زعفران کا استعمال دیئے گئے طریقہ سے کریں۔ روزانہ ایک کپ زعفران کی چائے بناکرپی لیں۔
چائے بنانے کے لیے ایک چٹکی زعفران کو ایک کپ پانی میں ڈال کر اُبال لیں پھر اس میں حسب ذائقہ شہد شامل کرکے پی لیں۔ اس کا روزانہ استعمال ہاضمہ سے متعلق تمام شکایات کو دور کر دیتا ہے۔ نیند کی بیماری میں مفید نیند سے متعلق بیماری انسومینا کو دور کرنے کے لیے بھی زعفران کا استعمال کیا جاسکتاہے۔ اس میں شامل قدرتی اجزاء دماغ کو سکون پہنچاتے ہیں۔ اور آپ کے نروس سسٹم کے نظام کو فعال رکھتے ہیں جس کے نتیجے میں آپ ایک بھر پور اور پر سکون نیند لے سکتے ہیں۔ رات سونے سے پہلے زعفران ملے گرم دودھ کا ایک گلاس پی لیں اس کے لیے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں زعفران کے دوحصہ ڈال کر پانچ منٹ کے لیے چھوڑ دیں پھر اس میں ایک چائے کا چمچہ شہد شامل کرکے پی لیں۔زعفران ملا دودھ کا گلاس روزانہ رات کو سونے سے پہلے پینے سے نیند سے متعلق ہر قسم کی شکایت دور ہوجاتی ہے۔ زعفران ملانے سے دودھ کا رنگ ہلکا بھورا ہوجاتا ہے۔ بینائی تیز کرنے کے لیے یونیورسٹی آف سڈنی اور یونیورسٹی آف اٹلی کے ماہرین کی ایک اسٹڈی رپورٹ کے مطابق زعفران میں حیرت انگیز طور پر ایسے قدرتی اجزاء پائے جاتے ہیں جن سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے۔ یہ آنکھوں کے اندر موجود ویژن سیل کو مضبوطی عطا کرتا ہے۔ حافظہ کی بہتری کے لیے جن افراد کو بھولنے یا حافظہ کی کمزوری کی شکایت رہتی ہے زعفران ان کے لیے شفاء بخش ہے یہ نہ صرف حافظہ کو تیز کرتا ہے بلکہ سیکھنے کی صلاحیتوں کو بھی بڑھاتا ہے۔ جنرل آف کلینکل فارمیسی اور تھراپیٹس کی اسٹڈی کے مطابق جن افراد کو حافظہ کی کمزوری کی شکایت ہے اور وہ اپنی یاداشت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں تو انہیں چاہیئے کہ وہ زعفران سے بنی ہوئی چائے یا زعفرانی دودھ کا استعمال روزانہ کریں اس سے ان کی یہ شکایت دور ہوجائے گی۔
دل کے متعلق امراض کے لئے:۔ زعفران کے استعمال سے دل کے امراض میں تقویت ملتی ہے یہ کولیسٹرول کے کم لیول کو برقرار رکھنے اور ہائی بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے میں مدد گار ثابت ہوتا ہے۔ زعفران میں موجود Anti oxidant کے اجزاء کی بدولت خون کی شریانوں میں خون کی روانی بہتر ہوتی ہے۔ اپنے دل کی صحت کو برقرار رکھنے لیئے زعفران Saffror سپلیمنٹ اپنے ڈاکٹر کے مشورہ سے استعمال کیئے جاسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ استھماکے مریض اگر چند دنوں تک زعفران چائے کا استعمال کریں تو استھما اٹیک سے محفوظ رہ پائیں گے۔ ڈپریشن دور کرنے کے لیے خشک زعفران 15mg دن میں دوبار استعمال کریں۔ چہرے کے نکھار کے لیے تھوڑے سے زعفران کو دوٹی اسپون دودھ میں پندرہ سے بیس منٹ کے لیے بھگو دیں آپ اس میں تھوڑاسا شہد بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس مکسچر کو بیس سے تیس منٹ تک کے لیے اپنے چہرے پر لگالیں۔ پھر ہلکے نیم گرم پانی سے دھو لیں۔ اس عمل کو روزانہ کریں۔ زعفران کی بدولت چہرے پر وہ نکھار اور تازگی پیدا ہوگی جو مہنگی کاسمیٹکس سے بھی ممکن نہیں۔ ایسی خواتین جو رنگ گورا کرنے کی خواہش مند ہیں ان کے لیے زعفران کا فیس پیک جادوئی کام کرے گا۔ ایک چائے کا چمچہ صندل وڈ پاؤڈر، دو سے تین زعفران کے گل اور تھوڑاسا دودھ باہم مکس کرکے بیس منٹ کے لیے چہرے پر لگائیں خشک ہونے پر دھولیں اس فیس پیک کا استعمال ہفتہ میں دوبار کیا جاسکتا ہے۔ بڑھتی ہوئی عمر کے اثرات کو روکنے کے لیے چٹکی بھر زعفران کو پستے کے گودے کے ساتھ ملا کر پندرہ منٹ کے لیے چہرے پر لگالیں نوٹ: یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اسے استعمال کرنے کے حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ لیں۔ |
Close
Sidebar
Categories
Recent Post
گندنا کے طبی فوائد
22 November 2025
تخم سرس کے طبی فوائد
20 November 2025
Featured Products
Pait Safai / پیٹ صفائی / Natural Laxative Powder / ہر رات آدھا چمچ بنائے زندگی آسان
60 reviews
Prime Fast Delivery
Made with 100% Organic Herbs
Relieves constipation acidity
Bloating and other gastrointestinal issues
Safe to be used by the whole family
Gross Weight 260Grm
Net Weight 200Grm
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Activated Charcoal Teeth / Whitening Treatment - Whitens Teeth Naturally, Kills Cavity causing Bacteria Eliminates Bad Breath
103 reviews
Prime Fast Delivery
Good For Smokers
Protects Gums
Whitens Teeth Naturally
Prevents from Permanent Staining
Removes Toxins from Mouth
Eliminates Bad Breath
Kills Cavity causing Bacteria
Removes Plaque Build up
50ml
- Rs. 999
Rs. 1,110- Rs. 999
- Unit price
- / per
Red Onion Oil / Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth
123 reviews
Prime Fast Delivery
Nourishes Scalp
Prevents Greying
Boosts Hair Growth
Adds Strength & shine
Wards off Dandruff
Rich in Sulphur
Prevents Split-Ends
Used as a Natural Conditioner
200ml
- Rs. 1,099
Rs. 1,220- Rs. 1,099
- Unit price
- / per
Red Onion Shampoo Natural Solution for Regrow Hair & Prevent Hair Loss.
110 reviews
Prime Fast Delivery
Naturally Low Foaming [SLS FREE]
Boosts Hair Growth
Lessen Dandruff
Reduce Split Ends
Makes Hair Strong
Strengthen Hair Follicles
Calms Itchy & Dry Scalp
Prevent Premature Hair Greying
260ml
500ml
- From Rs. 890
Rs. 1,600- From Rs. 890
- Unit price
- / per
Pinkish Lips & Cheek Tint (گلابی ٹِنٹ) - Organic Liquid stain for lips, Nourish Lips & Hydrate lips all day
115 reviews
Prime Fast Delivery
Rosy-Pink Tint
Long-Lasting
24/7 Stay
Lip Moisturizing
Sheer & Buildablel
Natural-Look
Smudge-Proof
Give Your Face a Fresh Look
Brightens Lips & Cheeks With a Cheery Pop Of Color
30ml
- Rs. 599
Rs. 666- Rs. 599
- Unit price
- / per
Henna Hair and Beard Dye (Chocolate & Coffee) – Prevents Premature Hair Greying, Improves Scalp Health, Balances pH & Oil Production
63 reviews
Prime Fast Delivery
Strengthens Hair
Repairs Split Ends
Restricts Hair Fall
Stress Reliever
Improves Scalp Health
Balances pH & Oil Production
Prevents Premature Hair Greying
200gm
- Rs. 799
Rs. 890- Rs. 799
- Unit price
- / per
Vitamin C Serum for Face / وٹامن سی سیرم / Best for Reducing Wrinkles, lines & Dark Circles also Promotes Shiny and Healthier Skin
115 reviews
Prime Fast Delivery
Lightens dark circles
Reduces Wrinkles
Provides moisture
Promotes healthy skin
Enhances skin tone
Fights pigmentation
Improves skin texture
Protects from sun damage
Stimulates collagen production
For all skin types
30ml
- Rs. 750
Rs. 1,220- Rs. 750
- Unit price
- / per
Mix Seeds Normal – Rich in Antioxidants, Metabolism Booster & Good Source of Omega-3
68 reviews
Prime Fast Delivery
Right Fuel for Health
Good Source Of Fiber
Lower Cholesterol
Relieves Diarrhea
Nutritious Source of Plant Protein
Help Lower Blood Pressure
Support Healthy Bones
Reduce Inflammation
Aid Blood Cell Formation
Small200g
Large750g
- From Rs. 699
Rs. 1,350- From Rs. 699
- Unit price
- / per
Glow Facial Kit /4x Results / Deep Cleansing, Anti- Aging & Enhances Skin’s Natural Glow | Personal Kit
297 reviews
Prime Fast Delivery
Step 1,Glow Facial Cleanser
Step 2,Glow Facial Scrub
Step 3,Glow Facial Massaging Cream
Step 4,Glow Skin Polisher
Step 5,Glow Facial Mud Mask
Step 6,Glow Facial Serum
- Rs. 4,599
Rs. 5,090- Rs. 4,599
- Unit price
- / per
Hand & Foot Glowing CREAM / Formulated With Multi-Vitamins & Glowing Agents, Moisturizes, Soothes & Improves Skin Texture, Makes Skin Soft & Glowing
53 reviews
Prime Fast Delivery
Re-hydrates dry skin
Moisturize soothes and softens skin
It gives radiant, glowing skin
Improves skin texture
Makes skin smooth
Restores and nourishes the skin
Non-irritating formula
100ml
- Rs. 899
Rs. 1,000- Rs. 899
- Unit price
- / per
Rosemary Essential Oil – Best Antiseptic Skin Tonic
49 reviews
Prime Fast Delivery
Good for your Skin Health
May Improve Brain Health
Stress Relief
Controls Acne
May Reduce Joint Inflammation
Reduce Pain
Stimulate Hair Growth
Repels Certain Bugs
May increase Circulation
Consult with Doctor if you have any Skin Issue
20ml
100ml
- From Rs. 960
Rs. 1,065- From Rs. 960
- Unit price
- / per
Chia Seeds / چیا سیڈز / High in Fiber, Protein & Aid in Weight Loss / تخم میکسیکو
80 reviews
Prime Fast Delivery
Help in Weight Loss
Super high in antioxidants
Got an impressive amount of fiber
Rare source of omega-3 fatty acids
Need calcium? Chia’s got it!
Solves Skin Related Issues
Small250g
Large800g
- From Rs. 1,699
Rs. 1,830- From Rs. 1,699
- Unit price
- / per
Sea Buckthorn Powder – Shop now for a healthy life style, Boosts immunity, Improves eye sight ,Prevents heart disease – 100% pure organic
8 reviews
Prime Fast Delivery
Treat stomach or intestinal problems
Improve blood pressure or blood cholesterol
Prevent or manage blood vessel or heart disease
Complement cancer treatment
Boost immunity and prevent infections
Treat obesity
Improve symptoms of cirrhosis
Improve eyesight or dry eyes
Treat respiratory problems such as asthma, colds, and pneumonia
Gross Weight:190gm
Net Weight:130gm
- Rs. 1,199
Rs. 1,332- Rs. 1,199
- Unit price
- / per
Moringa Powder 160g - Wellness in Every Spoon , Nature's Multivitamin (small)
52 reviews
Prime Fast Delivery
Boost Immune System
Skin Nourishment
Improve Digestive System
Fights Diabetes
Protects Liver
Control Blood Level
Anti-oxidant Property
Lower Cholesterol
Strong Bones
Great For Skin & Hair
Better Kidney Function
Better for Heart Health
Consult with Doctor if you have any Issue
Gross Weight: 220g
Net Weight: 160g
- Rs. 1,265
Rs. 1,405- Rs. 1,265
- Unit price
- / per
DESI GHEE / دیسی گھی / The Natural Way to Strengthen Body, Mind, Bones , and Heart Health.
125 reviews
Prime Fast Delivery
Better for Heart Conditions
Strengthens Immunity
Minimizes the risk of diseases
Helps in Bone Development
Good source of energy
Wonderful effects on skin
Makes hair stronger
Reduces weight
1050ML Approx
- Rs. 3,999
Rs. 4,438- Rs. 3,999
- Unit price
- / per


![Red Onion Oil 🧅 Reduces Hair Fall & Accelerates Hair Regrowth [پیاز کا تیل].. Trending.... 🔥 - ChiltanPure](http://chiltanpure.com/cdn/shop/products/red-onion-oil-reduces-hair-fall-amp-accelerates-hair-regrowth-piaz-ka-til-trending-394813_165x.jpg?v=1707464619)












